وزیراعظم شہباز شریف کل کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے، اہم ملاقاتیں متوقع

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) وزیراعظم شہباز شریف کل کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے، جس میں وہ اہم سرکاری اور سیاسی ملاقاتیں کریں گے ذرائع کے مطابق وزیراعظم اپنے دورے کے دوران وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ سے مزید پڑھیں