وزیراعظم محمد شہباز شریف 12 جون کو متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف 12 جون کو متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے۔ بدھ کو ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ دورہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات کی عکاسی مزید پڑھیں