وزیرِ مملکت ڈاکٹر شازرہ منصب علی خان کا مینگورہ میں سیلاب متاثرہ عوام سے ملاقات، ملک گیر شجرکاری مہم میں شمولیت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیرِ مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر شازرہ منصب علی خان نے آج مینگورہ شہر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ لوگوں سے ملاقات کی اور زمینی صورتحال کا جائزہ مزید پڑھیں