وزیرِ مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی خرال کی گلوبل گرین گروتھ انسٹیٹیوٹ (GGGI) کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیرِ مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، محترمہ ڈاکٹر شذرہ منصب علی خرال نے جمہوریہ کوریا کے دارالحکومت سیؤل میں جاری گلوبل گرین گروتھ انسٹیٹیوٹ (GGGI) کی جنرل اسمبلی کے 14ویں اور کونسل کے مزید پڑھیں