وفاق اور پنجاب کاخیبرپختونخوا کے لوگوں سے یہ رویہ درست نہیں،،پختونوں کو افغانستان سے کیوں جوڑا جا رہا ہے، عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان انجینئر احسان اللہ خان

اسلام آباد(نیوز رپوٹر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان انجینئر احسان اللہ خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے حالیہ احتجاج کے بعد وفاقی حکومت کی طرف سے پشتونوں کی پروفائلنگ کی جارہی ہے ،وفاق اور پنجاب کاخیبرپختونخوا کے مزید پڑھیں