وفاقی دالحکومت اسلام آباد میں لائسنسنگ مہم سے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کی شرح 80 فیصد تک پہنچ گئی۔چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کیپٹن ریٹائرڈ حمزہ ہمایوں

اسلام آباد (کرائم رپورٹر )وفاقی دالحکومت اسلام آباد میں لائسنسنگ مہم سے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کی شرح 80 فیصد تک پہنچ گئی چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کیپٹن ریٹائرڈ حمزہ ہمایوں کی مہم سے پہلے لائسنس یافتہ ڈرائیورز کی شرح مزید پڑھیں