وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر خیبرپختونخوا کو صوبے میں امن و امان کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو صوبے میں امن و امان کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی مزید پڑھیں