ڈیرہ بگٹی میں اہم جرگہ، امن و ترقی کیلئے عوامی تعاون ناگزیر قرار

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی سربراہی میں ڈیرہ بگٹی میں اہم جرگے کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈپٹی کمشنر، ضلعی افسران، سیاسی قائدین، قبائلی عمائدین اور عوام نے بھرپور شرکت کی، جرگے میں امن مزید پڑھیں