ہاؤس رینٹ الاؤنس کی خلاف ضابطہ ادائیگی: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے پیشرفت رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا کنوینر شاہدہ اختر علی کی زیر صدارت اجلاس ہوا اجلاس میں فنانس ڈویژن سے متعلق سال 2010ـ11 اور 2013ـ14 کی آڈٹ رپورٹس کا جائزہ لیا گیا ، سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف مزید پڑھیں