راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کی پریس کانفرنس،راولپنڈی پولیس کی بڑی کارروائی،ہنی ٹریپ سے شہریوں کو لوٹنے والے 2بڑے گینگز گرفتار،گینگز صدربیرونی اور صادق آباد پولیس نے گرفتار کیے،دونوں گینگز ہنی ٹریپ کے ذریعے شہریوں کو لوٹنے میں مزید پڑھیں
