یاسمین راشد کی علاج کیلئے درخواست منظور کر لی

لاہور(سی این پی) انسداددہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کے علاج کے لیے دائر درخواست منظور کرلی۔سابق وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کینسر کے علاج کیلئے درخواست انسداد دہشتگردی عدالت میں دائر کی تھی جس میں مزید پڑھیں