چند دن مسلسل کمی کا شکار رہنے کے بعد امریکی ڈالر ایک بار پھر مہنگا ہونے لگا ہے۔
پاکستانی روپے کو روندتے ہوئے انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 9 پیسے مہنگا ہو گیا، انٹربینک میں ڈالر 210 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 2 روپےاضافہ ہوا ہے جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 210 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔