جج محمد اعظم خان کی عدم دستیابی، تمام زیر سماعت ریفرنسز کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدم دستیابی کے باعث ان کی عدالت میں زیرسماعت ریفرنسز کی سماعت بغیرکاروائی ملتوی کردی گئی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران سابق وفاقی سیکرٹری داخلہ شاہدخان کے خلاف پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس 3مارچ، گرینڈ حیات ہوٹل ریفرنس 28فروری تک کیلئے ملتوی کردیے گئے۔