اسلام آباد (سی این پی) ڈی جی ایف آئی اے نے غیر قانونی کرنسی کی خریدوفروخت میں ملوث بین الاقوامی ایجنٹوں کے خلاف بھی گھیرا تنگ، زیر تفتیش مقدمات کو جلد از جلد مکمل کیا جائے۔ ایف آئی اے ہیڈ کواٹر اجلاس ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے محسن حسن بٹ کی سربراہی میں اجلاساجلاس میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرلز، زونل ڈائریکٹرز اور دیگر سینئر افسران نے شرکت کی
اجلاس میں بتایا گیا کہ بغیر لائسنس کرنسی کی ایکسچینج میں ملوث تھے۔رواں سال چھاپوں کے دوران مجموعی طور پر 3 ارب 86 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کی گئی، برآمد کی گئی کرنسی میں 650334 امریکی ڈالر، 30 کروڑ 90 لاکھ روپے سے زائد مالیت برآمد ہوئے ۔
ڈائریکٹر جنرل محسن حسن بٹ کو ہنڈی حوالہ اور کرنسی کی سمگلنگ کے حوالے سےجاری کریک ڈاون پرغیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے خلاف ملک گیر کریک ڈاون جاری، بریفنگ دی گئی بتا گیا کہ رواں سال کے دوران حوالہ ہنڈی اور کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے خلاف 390 چھاپہ مار کاروائیاں کیں رواں سال 382 مقدمات درج کر کے 557 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، 51 انکوئریوں کی تفتیش بھی مکمل کی گئی
رواں سال کے دوران کے پی زون نے 250, لاہور زون نے 68, گجرانوالہ زون نے 24, فیصل آباد زون نے 48, ملتان زون نے 43 ملزمان کو گرفتار کیا،اسلام آباد زون نے 20, کراچی زون نے 64, حیدرآباد زون نے 23 اور بلوچستان زون نے 17 ملزمان کو گرفتار کیا،گرفتار ملزمان بغیر لائسنس کرنسی کی ایکسچینج میں ملوث تھے۔رواں سال چھاپوں کے دوران مجموعی طور پر 3 ارب 86 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کی گئی، برآمد کی گئی کرنسی میں 650334 امریکی ڈالر، 30 کروڑ 90 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی دیگر غیر ملکی کرنسی شامل برآمد کی گئی کرنسی میں 3 ارب 35 کروڑ سے زائد پاکستانی روپے بھی شامل، بریفنگ ملک گیر چھاپوں کے دوران 28 سے زائد پلازوں/مارکیٹوں/ دکانوں کو بھی سیل کیا گیاملزمان کی گرفتاری کے لئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی معاونت بھی حاصل کی گئی، ہنڈی حوالہ میں ملوث عناصر کے خلاف چھاپہ مار کاروائیاں مزید تیز کی جائیں، ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے زیر تفتیش مقدمات کو جلد از جلد مکمل کیا جائے، ڈی جی ایف آئی اےغیر ملکی کرنسی کی سمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف ٹھوس شواہد کی روشنی میں قرار واقعی سزائیں دلوائی جائیں۔