اسلام آباد( سی این پی)اوصاف ، اے بی این گروپ کے چیئرمین راجہ مہتاب خان اور سی ای او محسن بلال کی رہائش گاہ پر اسلام آباد پولیس کے حملہ کے خلاف نیشنل پریس کلب کے صدر انور رضا نے کہاہے کہ یہ آزادی صحافت کا گلہ دبانے کی مزموم کوشش ہے ایک طرف ملک میں میڈیا انڈسٹری مشکلات سے دوچار ہے اوپر سے اس طرح کے ہتھکنڈوں کے زریعے مزید خوف وہراس پھیلانے کی کوشش کی جارہی ہے اس واقعہ کی فوری ایف آئی آر درج کی جائے اور ذمہ داروں کو سزا دی جائے ۔آرآئی یو جے کے صدر نے بھی حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے زمہ داروں کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">