نواز شریف نے راولپنڈ ی کی قومی اور صوبائی اسمبلی کیلئے پارٹی ٹکٹ کے نام جاری کر دیئے

لاہور،اسلام آباد (سی این پی)ن لیگ نے راولپنڈی سے قومی وصوبائی اسمبلی کے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے جس کی باقاعدہ لسٹ جاری کی گئی ہے جو کہ درج ذیل ہے

8 فروری کو ہونیوالے الیکشن کیلئے این اے 51 سے راجہ اسامہ سرور، این اے 52 سے راجہ جاوید اخلاص، این اے 53 سے راجہ قمرالاسلام، این اے 55 سے ملک ابراراحمد، این اے 56 سے حنیف عباسی اور این اے 57 سے دانیال چوہدری کو ٹکٹ جاری کردیا گیا گیا ہے

جبکہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 6 سے بلال یامین، پی پی 7 سے راجہ صغیر احمد، پی پی 8 سے افتخار احمد، پی پی 9 سے شوکت عزیز بھٹی، پی پی 10 سے چوہدری نعیم اعجازکو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے ۔

اس کے علاوہ پی پی 11سے عمران الیاس چوہدری، پی پی 13 سے ملک عمرفاروق کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے

پی پی 14 سے ملک افتخار احمد، پی پی 15 سے ملک منصورافسر، پی پی 16 سے ضیاءاللہ شاہ کو ٹکٹ دیاگیا ہے

اس کے علاوہ پی پی 17 سے راجہ حنیف ایڈووکیٹ، پی پی 18 سے سجادخان اور پی پی 19 سے حاجی پرویز خان کو ٹکٹ دیا گیا ہے

مسلم لیگ (ن) کی جانب سے راولپنڈی کیلئے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کی لسٹ بھی جاری کر دی گیا ہے جو درج ذیل ہے