ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کا نصیر آباد اور نیوٹاؤن رمضان سہولت بازاروں کا دورہ، سیکیورٹی اور قیمتوں کا جائزہ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کا تھانہ نصیر آباد اور نیوٹاون کے علاقوں رمضان سہولت بازار کا دورہ،ایس ایس پی آپریشنز نے سیکورٹی انتظامات اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا بھی جائزہ لیا،یس ایس پی آپریشنز نے رمضان سہولت بازار پر ڈیوٹی پر موجود افسران کو سیکورٹی سے متعلق ہدایات دیں

-تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کا تھانہ نصیر آباد اور نیوٹاون کے علاقوں رمضان سہولت بازار کا دورہ،ایس ایس پی آپریشنز نے سیکورٹی انتظامات اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا بھی جائزہ لیا،یس ایس پی آپریشنز نے رمضان سہولت بازار پر ڈیوٹی پر موجود افسران کو سیکورٹی سے متعلق ہدایات دیں.

مضان سہولت بازار میں قائم مختلف اسٹالز کا بھی جائزہ لیا،رمضان سہولت بازار میں خریداری کیلئے آنے والے افراد سے بھی قیمتوں کے متعلق پوچھا،ایس ایس پی آپریشنز کا کہنا تھا کہ رمضان میں فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنایا جا رہا ہے ،شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے جسے ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔