راولپنڈی میں ہائی سکیورٹی الرٹ، غیر ملکی وفود کی آمد پر 10 ہزار سے زائد اہلکار تعینات، فول پروف انتظامات کا حکم

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کے احکامات کے مطابق راولپنڈی پولیس کی جانب سے شہر بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ،غیر ملکی وفود کی آمدورفت کے حوالے سے سکیورٹی کے غیرمعمولی اقدامات، سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں اعلیٰ سطحی اجلاس، فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کا حکم، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹیگیشن، چیف ٹریفک آفیسر،ایس پی سی آئی اے،ڈویژنل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز سمیت دیگر اضلاع سے آئے ہوئے افسران کی شرکت، سئنیر افسران فیلڈ میں موجود رہ کر ڈیوٹیز کی سپرویژن کررہے ہیں، راولپنڈی پولیس کے 10 ہزار سے زائد افسران و اہلکار سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں، 600 سے زائد سپیشل پکٹس سمیت شہر کے تمام داخلی و خارجی راستوں کی کڑی نگرانی، اہم شاہراہوں پر اضافی نفری تعینات، ایلیٹ کمانڈوز کی سپیشل ٹیمیں اور تربیت یافتہ سنائپرز بھی ڈیوٹیز پر تعینات کیے گئے ہیں، ایلیٹ فورس، ڈولفن فورس، تھانوں کی موبائلز سمیت دیگر کوئیک رسپانس یونٹس کی ٹیمیں الرٹ گشت پر مامور، شہر بھر میں سخت چیکنگ کا نظام نافذ، داخلی پوائنٹس پر سکیورٹی مزید بڑھا دی گئی، شہر بھر میں سرچ، سویپ، کومبنگ اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں مزید تیزی، مشتبہ افراد کی کڑی نگرانی اور چیکنگ کا عمل جاری،فول پروف سکیورٹی اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے راولپنڈی پولیس تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کے احکامات کے مطابق راولپنڈی پولیس کی جانب سے شہر بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ،غیر ملکی وفود کی آمدورفت کے حوالے سے سکیورٹی کے غیرمعمولی اقدامات، سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں اعلیٰ سطحی اجلاس، فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کا حکم، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹیگیشن، چیف ٹریفک آفیسر،ایس پی سی آئی اے،ڈویژنل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز سمیت دیگر اضلاع سے آئے ہوئے افسران نے شرکت کی، سئنیر افسران فیلڈ میں موجود رہ کر ڈیوٹیز کی سپرویژن کررہے ہیں، راولپنڈی پولیس کے 10 ہزار سے زائد افسران و اہلکار سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں.

600 سے زائد سپیشل پکٹس سمیت شہر کے تمام داخلی و خارجی راستوں کی کڑی نگرانی، اہم شاہراہوں پر اضافی نفری تعینات، ایلیٹ کمانڈوز کی سپیشل ٹیمیں اور تربیت یافتہ سنائپرز بھی ڈیوٹیز پر تعینات کیے گئے ہیں، ایلیٹ فورس، ڈولفن فورس، تھانوں کی موبائلز سمیت دیگر کوئیک رسپانس یونٹس کی ٹیمیں الرٹ گشت پر مامور، شہر بھر میں سخت چیکنگ کا نظام نافذ، داخلی پوائنٹس پر سکیورٹی مزید بڑھا دی گئی، شہر بھر میں سرچ، سویپ، کومبنگ اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں مزید تیزی، مشتبہ افراد کی کڑی نگرانی اور چیکنگ کا عمل جاری،فول پروف سکیورٹی اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے راولپنڈی پولیس تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے،حساس تنصیبات، اہم سرکاری و نجی مقامات اور قیام گاہوں کے اطراف سکیورٹی مزید سخت، کڑی نگرانی جاری .

سی پی او،سیف سٹی، سی سی ٹی وی کیمروں اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے 24/7 مانیٹرنگ، کنٹرول روم سے لمحہ بہ لمحہ صورتحال کی رپورٹس افسران چیک کررہے ہیں،سی پی او،ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے خصوصی ٹریفک پلان تشکیل، شہریوں کی سہولت کے لیے متبادل راستے فراہم، سی پی او راولپنڈی سید خالد محمود ہمدانی کا کہنا تھاکہ فول پروف سکیورٹی اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے راولپنڈی پولیس تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔