اوگرا کرپشن ریفرنس میں سماعت ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں زیر سماعت توقیر صادق وغیرہ کے خلاف اوگرا کرپشن ریفرنس میں سماعت ملتوی کردی گئی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر اور دیگر عدالت پیش ہوئے، اس موقع پر توقیر صادق نے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی جس پر عدالت نے سماعت12 مئی تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔