اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس  آج 290 پوائنٹس کم ہوکر 45 ہزار 652 پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مسلسل چوتھا منفی دن رہا۔ اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس  آج 290 پوائنٹس کم ہوکر 45 ہزار 652 پر بند ہواہے۔  کاروباری دن میں 100 انڈیکس 468 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، 100 مزید پڑھیں

روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری  رہا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 20 پیسے سستا ہوا۔ انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ مزید 20 پیسے کم ہوکر 181 روپے 82  پیسے پر بند ہوا۔ مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

ملکی سیاسی صورت حال کے باعث شروع ہونے والا معاشی مندی کا رجحان اب کافی حد تک تھم گیا ہے اور وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت رجحان مزید پڑھیں

سعودی عرب نے پاکستان سے گوشت درآمد پر پابندی لگا دی

سعودی عرب نے پاکستان سے گوشت درآمد پر پابندی لگا دی۔وزارت فوڈسکیورٹی حکام کے مطابق پابندی گائےکےگوشت میں لمپی اسکن وائرس کے سبب لگائی گئی۔حکام کا کہنا تھاکہ سعودی حکام کےمطابق پابندی مفاد عامہ کےتحت لگائی گئی۔ نجی ٹی وی چینل مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا  اور 100 انڈیکس میں ساڑھے 1200 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ 100 انڈیکس 1250 پوائنٹس کم ہوکر 43ہزار 902 پربند ہوا، کاروباری دن میں 17 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے۔ شیئرز مزید پڑھیں

غریب آدمی کیلئے گھر بنانا بھی مشکل،سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

مہنگائی کے اس دور میں گھر چلانے کے ساتھ ساتھ بنانا بھی مشکل  ہوگیا۔ سیمنٹ کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اور گزشتہ دوہفتے میں سیمنٹ کی ایک بوری کی قیمت میں 170 روپے کا مزید پڑھیں