تھانہ کینٹ،3 رکنی کار لفٹر گینگ گرفتار، ڈیڑھ کروڑ روپے مالیتی 6 گاڑیاں برآمد،

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ کینٹ نے،3 رکنی کار لفٹر گینگ گرفتار، ڈیڑھ کروڑ روپے مالیتی 6 گاڑیاں برآمد، ملزمان نے راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے گاڑیاں چوری کرنے کا انکشاف کیا ہے، برآمد شدہ گاڑیوں میں 1 ہنڈا سٹی، 1 بولان مزید پڑھیں

تھانہ دھمیال،خود کو سرکاری ادارے کا افسر ظاہر کرنے والے 03 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ دھمیال نے،خود کو سرکاری ادارے کا افسر ظاہر کرنے والے 03 ملزمان گرفتار،پولیس نے ملزمان کو مشکوک جانتے ہوئے روکا تو ملزمان نے خود کو سرکاری ادارے کا اہلکار ظاہر کیا،ملزمان سے جعلی یونیفارم، اسلحہ، وزیٹنگ کارڈ مزید پڑھیں

بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری،سی پی او سید خالد ہمدانی

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری، سی پی او سید خالد ہمدانی نے سنگین نوعیت کے مقدمات میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے مزید پڑھیں

ڈی آئی جی اسلام آباد کی ہو می سائیڈ یو نٹ کے افسران کے ساتھ میٹنگ

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی اسلام آباد کی ہو می سائیڈ یو نٹ کے افسران کے ساتھ میٹنگ،تمام افسران قتل کے واقعات کے انسداد اورایسے واقعات میں ملوث ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائیں، عدم گرفتار ملزمان مزید پڑھیں

اسلام آباد ٹریفک پولیس کاوفاقی دارلحکومت میں شاپنگ مالز، تجارتی مراکز، مارکیٹس اور بڑی شاہراﺅںمیں غیر قانونی پارکنگ کے خلاف کریک ڈاﺅن

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اسلام آباد ٹریفک پولیس کاوفاقی دارلحکومت میں شاپنگ مالز، تجارتی مراکز، مارکیٹس اور بڑی شاہراﺅںمیں غیر قانونی پارکنگ کے خلاف کریک ڈاﺅن کا آغاز،خلاف ورزی پر گاڑیوں کیلئے بلا تفریق کارروائیاں عمل میں لائی گئیں،ٹریفک کے بہاو¿ میں مزید پڑھیں

، آن لائن پتنگیں سپلائی کرنے والے 02سپلائرز گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سی آئی اے اور تھانہ بنی پولیس کی مشترکہ کارروائی، آن لائن پتنگیں سپلائی کرنے والے 02سپلائرز گرفتار، 450 پتنگیں اور 04ڈوریں برآمد۔ تفصیلات کے مطابق سی آئی اے اور تھانہ بنی پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے آن مزید پڑھیں

تھا نہ ائیر پورٹ،گھر میں چوری کی واردات کرنے والا 2 رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھا نہ ائیر پورٹ نے ،،گھر میں چوری کی واردات کرنے والا 2 رکنی گینگ گرفتار،ملزمان سے مسروقہ پانی والی موٹر، تاریں اور دیگر گھریلو سامان مالیتی 2 لاکھ روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ائیر پورٹ پولیس نے مزید پڑھیں

تھا نہ صدرواہ ،سٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھا نہ صدرواہ نے ،سٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان گرفتار،3 موٹر سائیکل 93 ہزار روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمدملزمان نے 2 موٹر سائیکل گن پوائنٹ پر چھینے اور ایک چوری مزید پڑھیں

تھا نہ نصیر آباد ،سلحہ سمگلر گرفتار، اسلحہ برآمد

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھا نہ نصیر آباد نے ،اسلحہ سمگلر گرفتار، اسلحہ برآمد،ملزم حیدر خان سے ایک کلاشنکوف، ایک رپیٹر گن، 10 پسٹل اور سینکڑوں گولیاں برآمد ہوئیں،ملزم کے زیر استعمال گاڑی بھی قبضہ پولیس میں لے لی گئی۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کاروائی 302 قتل کا اشتہاری مجرم گرفتار اسلحہ برآمد

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی ایس ایس پی محمد بن اشرف کی زیر ھدایات جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری۔ ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع جہلم راجہ فیاض الحق کی سپرویژن میں پٹرولنگ پسٹ خوشحال گڑھ سے اے مزید پڑھیں

پشاور سے راولپنڈی آن لائن پتنگیں سپلائی کرنے والے سپلائر گرفتار ۔

راولپنڈی (نیوز رپورٹر )سی آئی اے اور تھانہ سٹی کی مشترکہ کارروائی،پشاور سے راولپنڈی آن لائن پتنگیں سپلائی کرنے والا سپلائر گرفتار،10 ہزار پتنگیں اور ڈوریں برآمد،پتنگوں کی ترسیل میں ملوث بس ڈرائیور کو بھی گرفتار کر کے بس کو مزید پڑھیں

پولیس ہیڈ کوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کے 24 ویں بیچ کا اختتام

راولپنڈی (نیوز رپورٹر ) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کے 24 ویں بیچ کا اختتام، انٹرن شپ پروگرام میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء مزید پڑھیں

سی پی او فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر کی ہدایت پر ایس پی اقبال ڈویژن عابد ظفر نےجامع مسجد حنیفہ ستیانہ روڈ میں کھلی کچہری

فیصل آباد(کرائم رپورٹر)سی پی او فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر کی ہدایت پر ایس پی اقبال ڈویژن عابد ظفر نےجامع مسجد حنیفہ ستیانہ روڈ میں کھلی کچہری کی، تفصیلات کے مطابق سی پی او فیصل آباد کی ہدایت پر ایس مزید پڑھیں

مکی شاہ پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار, بھاری مقدار میں منشیات برامد

حیدرآباد(کرائم رپورٹر)ایس ایچ او انسپیکٹر خالد حسین ڈاہری کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ کارروائی ،مکی شاہ پولیس نے دوران پیٹرولنگ کاروائی کرتے ہوئے مکی شاہ درگاہ کے پچھلے بند گیٹ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 2 منشیات فروشوں کو گرفتار مزید پڑھیں

فیملی والی گاڑیوں کو غیر ضروری طور پر چیک نہ کیا جائے، روایتی رویوں کے بجائے پیشہ وارنہ رویہ اپنائیں،ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد محمد شعیب خان

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)فیملی والی گاڑیوں کو غیر ضروری طور پر چیک نہ کیا جائے، روایتی رویوں کے بجائے پیشہ وارنہ رویہ اپنائیں، کسی بھی وقوعہ کے متعلق ہونے والی کال پر بروقت کارروائی عمل میں لائیں،ایس ایس پی آپریشنز اسلام مزید پڑھیں

ایس ایس پی انوسٹی گیشن کا زیر تفتیش مقدمات کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی انوسٹی گیشن کا زیر تفتیش مقدمات کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد،مو ثر تفتیش ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے اور شہریوں کو انصاف فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کر تی ہے، پولیسنگ کو مزید پڑھیں

فرینڈز آف پولیس پروگرام کے تحت ایف سیون فور کالج کی طالبات کے وفد کا اسلام آباد پولیس کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ہیڈکوارٹرز کا دورہ،

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)فرینڈز آف پولیس پروگرام کے تحت ایف سیون فور کالج کی طالبات کے وفد کا اسلام آباد پولیس کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ہیڈکوارٹرز کا دورہ،دورہ کا مقصد طالبات میں سماجی شعور بیدار کرنا اور انہیں قانون نافذ کرنے والے مزید پڑھیں

ایس ایس پی سکیورٹی ڈویژن محمد سرفراز ورک کا سکیورٹی ڈویژن کے مختلف شعبہ جات اور دفاتر کا دورہ

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) ایس ایس پی سکیورٹی ڈویژن محمد سرفراز ورک کا سکیورٹی ڈویژن کے مختلف شعبہ جات اور دفاتر کا دورہ،ہائی سکیورٹی زون میں نصب سکیورٹی کیمرہ جات اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا،تمام افسران کو دفاتر میں بروقت مزید پڑھیں

سٹی پولیس آفیسر سید خالد ہمدانی کی ریڈ کے دوران زخمی ہونے والے اے ایس آئی کی عیادت کے لیے ہسپتال آمد،

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) سٹی پولیس آفیسر سید خالد ہمدانی کی ریڈ کے دوران زخمی ہونے والے اے ایس آئی کی عیادت کے لیے ہسپتال آمد،اے ایس آئی محمد سہیل چونترہ کے علاقہ میں اشتہاریوں کی فائرنگ سے زخمی ہوئے، سی پی مزید پڑھیں

تھانہ جاتلی 17 سالہ لڑکی کے قتل کے مقدمہ ،غیرت کے نام پر سگی بھتیجی کو قتل کرنے والا چچا گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ جاتلی نے ، علاقہ میں 17 سالہ لڑکی کے قتل کے مقدمہ میں اہم پیشرفت،غیرت کے نام پر سگی بھتیجی کو قتل کرنے والا چچا گرفتار،ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم وسیم نے زہر دے کر بھتیجی نعلین مزید پڑھیں