سپریم کورٹ نے وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو 9 اگست تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی مزید پڑھیں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے غیر شرعی نکاح کیس میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 26 جولائی تک ضمانت منظور کرلی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ مزید پڑھیں
امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے سربراہ جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) جنرل عاصم منیر سے ملاقات کے دوران خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کی مسلسل کوششوں کا اعتراف مزید پڑھیں
سربراہ جمعیت علما اسلام مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ دنیا دیکھ لے قرآن اور نبی ﷺ کی حرمت پر امت متحد ہے، قرآن کریم کی بے حرمتی کسی صورت قابل برداشت نہیں ہے۔ کراچی پریس کلب کے باہر مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں نے بڑے بڑے افسران کو کہا تھا کہ آج آپ عمران خان کو لانے کے لیے ہر حربہ استعمال کر رہے ہیں، میری بات یاد رکھنا جب عمران نیازی اپنا اصل مکروہ مزید پڑھیں
امریکا کی نائب معاون وزیرخارجہ الزبتھ ہرسٹ نے کہا ہے کہ انتخابات کا اعلان حوصلہ افزا ہے، آزادانہ، منصفانہ اور پرامن انتخابات کے انعقاد کیلئے پرامید ہیں۔ انہوں نے پاکستان اور امریکا کے مابین پائیدار شراکت داری ہے، دونوں ممالک مزید پڑھیں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کر لی اور انہیں 24 جولائی کو سپریم کورٹ پیشی کے بعد حاضری یقینی بنانے مزید پڑھیں
لاہور میں ڈی آئی جی شارق جمال کی اچانک پر اسرار موت ہوگئی۔ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی شارق جمال لاہور کے علاقے ڈی ایچ اے میں واقع گھرمیں رات گئے مردہ پائے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاش مزید پڑھیں
محکمہ داخلہ پنجاب نے 9 مئی کو جناح ہاؤس اور دیگر حساس تنصیبات کے جلاؤ گھیراؤ کیس کی دوبارہ تفتیش کے لیے ایک اور جے آئی ٹی تشکیل دے دی ۔ پانچ رکنی جے آئی ٹی کے سربراہ ڈی آئی جی مزید پڑھیں
سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی نے زراعت، حیوانات، معدنیات ،کان کنی ، آئی ٹی اور توانائی کے شعبوں میں دوست ممالک کی طرف سے سرمایہ کاری کے حصول کے لئے منصوبوں کی منظوری دیدی ہے۔وزیراعظم شہبازشریف نے ایپکس مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان 190 ملین پاؤنڈ کیس میں نیب کے سامنے پیش ہوگئے۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو 20 جولائی کو نوٹس جاری کیا تھا جس میں انہیں آج مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر درخواست گزاران کی حکم امتناع کی درخواست مسترد کردی۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ او آئی سی کے پلیٹ فارم سے اس شیطانیت کے تدارک کی مشترکہ حکمت مزید پڑھیں
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی منظوری دیدی۔سینٹرل پاور پرچیسنگ ایجنسی (سی پی پی اے جی) کی جانب سے تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے مئی کے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد میں مزید پڑھیں
پشاور میں ایک بار پھر پولیس پر دہشت گرد حملہ ہوا ہے، پولس کی مؤثر جوابی کارروائی سے حملہ پسپا کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق شہر کے مضافاتی علاقے سربند میں ریاض شہید چوکی پر دہشت گردوں نے فائرنگ شروع مزید پڑھیں
خیبر پختونخواہ کے ضلع خیبر کے باڑہ بازار میں واقع پولیس سٹیشن کے مرکزی دروازے کے قریب ہونے والے دھماکے میں 4 پولیس اہلکار شہید جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی دی مزید پڑھیں