اسلام آباد(سپیشل رپورٹر ) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ میں توسیع کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے کا بینہ میں ردوبدل کے سلسلے میں ضروری صلاح مشورے مکمل سابق پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر سید توقیر شاہ وفاقی کابینہ میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نجی موبائل (زونگ) نیٹ ورک کو کسٹمرز سے وصول کردہ 2 ارب سے زائد کی رقم کسٹمرز کو واپس کرنے کا آرڈر برقرار رکھا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی اے مزید پڑھیں
رتو ڈیرو۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ن لیگ کی سیاست موٹروے سے شروع ہوتی ہے اور موٹروے پر ختم ہوتی ہے ،کہا جاتا ہے کہ سمندر میں مچھلیاں کیبل کھا جاتی ہیں ،ایسی کونسی مچھلیاں مزید پڑھیں
اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)وزیر توانائی اویس لغاری نے مزید 16 آئی پی پیز کے معاہدے ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے عوام کو سستی بجلی فراہم کی جائے گی اور بجلی کے نرخوں میں مزید مزید پڑھیں
راولپنڈی ۔سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے جیل سے نکال کر گھر میں نظربند رکھنے کی پیش کش کو مسترد کرتے ہوئے ملک میں سیاسی تبدیلی اور جمہوریت کی بحالی پر زور مزید پڑھیں
اسلام آباد :نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی وفاقی کابینہ میں تبدیلی اور توسیع کا امکان، اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لے لیا گیا۔ وفاقی حکومت نے کابینہ میں تبدیلیاں اور توسیع کرنے کا ارادہ کر لیا ہے، جس مزید پڑھیں
راولپنڈی ۔ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ 9 مئی سے جڑے منصوبہ سازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے تک انصاف کا عمل مکمل نہیں ہوگا۔ انہوں نے واضح کیا کہ مزید پڑھیں
راولپنڈی ۔ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے اس سال مجموعی طور پر 59,775 کارروائیاں کیں، جن کے دوران 925 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا، جن میں خوارج بھی مزید پڑھیں
لاہور۔لاہور ہائی کورٹ نے نئے اسکولوں کی رجسٹریشن کو اسکول بس پالیسی کے نفاذ سے مشروط کر دیا ہے۔ اسموگ کے تدارک سے متعلق دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے کہ اسکولوں کی رجسٹریشن میں اسکول مزید پڑھیں
اسلام آباد۔وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغان حکومت کو ٹی ٹی پی کے خلاف مؤثر اور واضح حکمت عملی اپنانا ہوگی، دوہری پالیسی مزید قابل قبول نہیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِاعظم نے کہا مزید پڑھیں
اسلام آباد۔وفاقی حکومت نے گوادر ہوائی اڈے کو سرکاری طور پر بین الاقوامی ہوائی اڈہ قرار دے دیا۔ اب گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ذریعے مسافر بیرون ملک جا سکیں گے اور بیرون ملک سے آنے والے مسافر گوادر ہوائی اڈے مزید پڑھیں
اسلام آباد (نیوز رپورٹر)روانڈا کی سفیر فاطو حریرمانا نے جمعرات کو اسلام آباد میں وزیرِ اعظم کی موسمیاتی تبدیلی کے کوآرڈینیٹر رومینہ خورشید عالم سے ملاقات کے دوران پاکستان اور روانڈا کے درمیان موسمیاتی تبدیلی، پانی کے تحفظ، سمارٹ زراعت مزید پڑھیں
اسلام آباد(سپیشل رپورٹر )آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے سندھ کے ضلع حیدرآباد میں واقع پیساکی کنویں-5 سے تیل کی پیداوار کامیابی سے بحال اور بہتر کر لی ہے۔ یہ کنواں پساخی ڈیولپمنٹ اینڈ مزید پڑھیں
راولپنڈی ۔ملٹری کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے حسان خان نیازی سمیت سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا دی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی مزید پڑھیں
اسلام آباد ۔دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان کے حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں، اور یہ خواہش رکھتے ہیں کہ افغانستان کے ساتھ سیکیورٹی، تجارت اور دیگر شعبوں میں تعاون کو فروغ دیا جائے۔ ترجمان نے مزید پڑھیں
اسلام آباد ۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے سابق برادر نسبتی اور جمائما گولڈ اسمتھ کے بھائی زیک گولڈ اسمتھ نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ گزشتہ روز مزید پڑھیں
کابل۔افغانستان کی عبوری طالبان حکومت نے پاک افغان سرحد کے قریب مبینہ پاکستانی فضائی حملے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ افغانستان کی علاقائی خودمختاری حکمران اسلامی امارت کے لیے سرخ لکیر کی حیثیت رکھتی ہے۔ افغان مزید پڑھیں
اسلام آباد ۔موٹروے پولیس نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ شدید دھند کی وجہ سے موٹروے ایم 4 شور کوٹ سے ملتان اور موٹروے ایم 5 ملتان سے روہڑی تک بند کر دی گئی ہیں۔ ترجمان موٹروے پولیس، سید عمران مزید پڑھیں
اسلام آباد ( سپیشل رپورٹر )سی ڈی اے، میریٹ ہوٹل 16 کروڑ ناد ہندگی کا معاملہ، میریٹ ہوٹل نے عدالتی حکم پر سی ڈی اے سے معاملات طے کر لیے 16 کروڑ جمع رپورٹ چھٹیوں کے بعد عدالت پیش ہوگی مزید پڑھیں
راولپنڈی۔ پاکستانی سکیورٹی فورسز نے افغانستان میں گھس کرکامیاب ترین کارروائی کی ہے جس کے نتیجے میں دہشت گردوں کے4 کمانڈروں سمیت 50سے زائد خوارج ہلاک ہوگئے ہیں میڈیا رپورٹ کے مطابق پاک فوج نے خوارج کے خلاف رواں سال مزید پڑھیں
