حکومت کا نئے سال پر عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا تحفہ

اسلام آباد ۔حکومت نے عوام کو نئے سال کی ابتدائی خوشی دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق آئندہ 15 دنوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی مزید پڑھیں

نئے سال 2025 کی آمد پر چیئرمین اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر ) و فاقی حکومت کی ہدایت پر نئے سال کی آمد پر چیرمین آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے نئے سال 2025 پر ایل پی جی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔اوگرا کے مطابق جنوری 2025 مزید پڑھیں

سالِ نو مبارک؛ نیوزی لینڈ میں شاندار اور رنگا رنگ آتش بازی کیساتھ نئے سال کا استقبال

نیوزی لینڈ میں رات کے 12 بجتے ہی شاندار آتشبازی اور رنگا رنگ جشن کے ساتھ سال نو 2025 کا آغاز ہوا۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق، سال 2025 کا آغاز سب سے پہلے بحر الکاہل کے نیم آباد مزید پڑھیں

کس ملک میں سب سے پہلے اور کہاں آخر میں سال نو کا آغاز ہوگا؛ دلچسپ اور حیران کن حقائق

سالِ نو کا آغاز وسطی بحر الکاہل کے جزائر سے ہوا، جہاں کیریباتی اور اس کے سب سے بڑے جزیرے کیریتیماتی میں نیا سال پہلے منایا گیا۔ اس کے بعد نیوزی لینڈ اور پھر آسٹریلیا میں نئے سال کا جشن مزید پڑھیں

وزیراعظم نے اڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح کردیا

اسلام آباد۔وزیراعظم نے اقتصادی منصوبہ “اڑان پاکستان” کا آغاز کر دیا اور کہا کہ آج کا دن بہت اہم ہے کیونکہ آج “اڑان پاکستان” کی شروعات کی گئی ہے۔ اقتصادی منصوبے “اڑان پاکستان” کی افتتاحی تقریب اسلام آباد میں منعقد مزید پڑھیں

کابینہ نے ریکوڈک منصوبے کے 15 فیصد شیئرز سعودی عرب کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد۔وفاقی کابینہ نے ریکوڈک منصوبے کے 15 فیصد شیئرز سعودی عرب کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ معاہدہ بین الحکومتی ٹرانزیکشن ایکٹ کے تحت طے پایا ہے، جس کے مطابق سعودی عرب کو 540 ملین ڈالرز مزید پڑھیں

سیکیورٹی اداروں کو دھمکیاں : سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو 34 برس قید کا حکم

سیکیورٹی اداروں کو دھمکیاں : سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو 34 برس قید کا حکم

اسلام آباد ۔سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو سیکیورٹی اداروں اور الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کے جرم میں عدالت نے 34 برس قید کی سزا سنادی ہے۔ گلگت کی عدالت نے آج دھمکیاں دینے کے کیس کا فیصلہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا اڑان پاکستان منصوبہ 3 سال میں ملک کو بڑے ممالک میں شامل کردے گا، وزیر خزانہ

اسلام آباد ۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بیان دیا کہ وزیراعظم کا “اڑان پاکستان” منصوبہ تین سال میں پاکستان کو دنیا کے بڑے ممالک کی صف میں شامل کر دے گا۔ اسی دوران وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اپنے مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کا چیف ایگزیکٹو آفیسر آئسیکو سے ملاقات

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کا چیف ایگزیکٹو آفیسر آئسیکو سے ملاقات چیف ایگزیکٹو آفیسر آئسیکو اور انکی ٹیم کا خیر مقدم کیاملاقات میں دونوں اداروں کے مابین باہمی تعاون مزید پڑھیں

اربوں کا پلاٹ کروڑں میں نیلام نیشنل پولیس فاؤنڈیشن مبینہ کرپشن میں ، نجی ٹی وی چینل کے ڈائریکٹر کے ملوث ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک، )نیشنل پولیس فاؤنڈیشن نے اربوں کا پلاٹ کروڑں میں نیلام فاؤنڈیشن کو پانچ سے 6 ارب روپے کا نقصان ہونے کا انکشاف ، 8 پلاٹوں یکجا کرکے ایک کمرشل پلاٹ بنا کر نیلامی کیا گیا پولیس مزید پڑھیں

قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں مگر انتشار اور عوام کو تقسیم کرنے کی سیاست نہیں کی: وزیرِ اعظم

اسلام آباد۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مسلم لیگ کے یوم تاسیس پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) گزشتہ تیس سالوں سے پاکستان کی ترقی اور فلاح کے لیے سرگرم ہے۔ شہباز شریف مزید پڑھیں

26 نومبر کے لاتعداد لوگ لاپتا، لال مسجد آپریشن کی طرح لاشیں دفنائی گئیں: عمران خان

راولپنڈی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا ہے کہ لال مسجد آپریشن کی طرح لاشیں دفنائی گئی ہیں۔ علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر مزید پڑھیں

توشہ خانہ 2؛ عمران خان کو بطور وزیراعظم ملنے والے 100 سے زائد تحائف کی فہرست عدالت میں پیش

توشہ خانہ 2؛ عمران خان کو بطور وزیراعظم ملنے والے 100 سے زائد تحائف کی فہرست عدالت میں پیش

اسلام آباد۔توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی، جہاں عدالت میں عمران خان کو بطور وزیراعظم ملنے والے 100 سے زائد تحائف کی تفصیلات پیش کی گئیں۔ اسپیشل جج سینٹرل، شاہ رخ ارجمند کی موجودگی میں ہونے مزید پڑھیں

اڑان پاکستان پروگرام، 2029 تک 60 ارب ڈالر برآمدات کا ہدف

اسلام آباد۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کل 31 دسمبر کو “اڑان پاکستان” پروگرام کا اعلان کریں گے۔ وزارت منصوبہ بندی کے مطابق، اڑان پاکستان ایک پانچ سالہ قومی اقتصادی منصوبہ ہے جو 2024 سے 2029 تک نافذ ہو گا۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

شدید دھند موٹروے ایم ون پشاور سے صوابی تک اور موٹروے M-2 اسلام آباد سے لاہور جانے والی ٹریفک کے لیے بند

اسلام آباد ( نیوز رپورٹر) شدید دھند کے باعث موٹر وےپولیس نے موسم کی صورتحال خراب ہونے کی وجہ سے موٹروے ایم ون پشاور سے صوابی تک اور موٹروے M-2 اسلام آباد سے لاہور جانے والی ٹریفک کے لیے بند مزید پڑھیں

صدر مملکت نے مدارس رجسٹریشن ایکٹ 2024 پر دستخط کردیے

اسلام آباد۔دینی مدارس کی رجسٹریشن کے معاملے میں صدر آصف علی زرداری نے سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ 2024 پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے بعد یہ بل قانونا بن گیا۔ اس قانون کے تحت دینی مدارس کی رجسٹریشن سوسائٹی ایکٹ مزید پڑھیں

آصف علی زرداری کا سخی لعل شہباز قلندر کے مزار پر حاضری

سیہون شریف: صدر مملکت آصف علی زرداری نے سخی لعل شہباز قلندر کے مزار پر حاضری دی۔ اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کی مقامی قیادت بھی موجود تھی۔ صدر مملکت نے مزید پڑھیں