8فروری کو الیکشن ہوں گے ،صدر کا قومی اسمبلی تحلیل کرنے کا اقدام غیر آئینی عمل تھا،سپریم کورٹ نے درخواستیں نمٹا دیں

اسلام آباد(سی این پی) سپریم کورٹ نے ملک بھر میں 90 دن میں انتخابات کرانے کے کیس کی سماعت کا حکمنامہ جاری کر دیا۔اٹارنی جنرل نے صدر مملکت کی جناب سے انتخابات کے حوالے سے خط عدالت میں پیش کردیا۔سپریم مزید پڑھیں

عام انتخابات 8فروری 2024 کو ہوں گے، صدر مملکت اور الیکشن کمیشن میں اتفاق

اسلام آباد(سی این پی)سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد صدر مملکت ، الیکشن کمیشن اور اٹارنی جنرل کے درمیان چار فروری 2024 کو عام انتخابات کی تاریخ پر اتفاق ہوگیا۔ایوان صدر کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں بتایا گیا مزید پڑھیں

نیب ترمیمی آرڈیننس میں 120 دن توسیع کی منظوری

اسلام آباد(سی این پی) سینیٹ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کی مدت میں 120 دن توسیع کی منظوری دے دی۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس میں نگران وزیر قانون عرفان اسلم نے نیب ترمیمی آرڈیننس میں توسیع مزید پڑھیں

عام انتخابات کی حتمی تاریخ کا اعلان سپریم کورٹ سے ہوگا، چیف جسٹس

اسلام آباد(سی این پی)90 روز میں انتخابات کیس کی سماعت کے حکم نامے میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ عام انتخابات کی حتمی تاریخ کا اعلان سپریم کورٹ سے ہوگا۔سپریم کورٹ نے اپنے حکم نامے میں کہا مزید پڑھیں

قطر میں بھارتی جاسوسوں کا پکڑا جانا دیگر ممالک میں نیٹ ورک موجودگی کی تصدیق کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(سی این پی) پاکستان نے کہا ہے کہ قطر میں بھارتی جاسوسوں کا پکڑا جانا دیگر ممالک میں نیٹ ورک موجود ہونے کا ثبوت ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ پاکستان نے قطر میں بھارتی مزید پڑھیں

جاننا چاہتے ہیں دھرنے کا ماسٹر مائنڈ کون تھا؟چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(سی این پی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ ہم جاننا چاہتے ہیں دھرنے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا۔فیض آباد دھرنے کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے مزید پڑھیں

نواز شریف کازرداری،مولانا فضل الرحمن اور دیگر قائدین سے رابطوں کا فیصلہ

لاہور(سی این پی)سابق وزیر اعظم نواز شریف نےپیپلزپارٹی اور جے یو آئی (ف)کی قیادت سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے سربراہان سے رابطے ،ملاقات کرنے اور ملکی مسائل کے لیے مشترکہ جدوجہد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔منگل کے روز نواز شریف مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے احتساب عدالتوں کو نیب کیسز پر حتمی فیصلے کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (سی این پی) سپریم کورٹ نے نیب ترامیم فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کا حکمنامہ جاری کردیا،عدالت نے نیب ترامیم کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی فاروق ایچ نائیک کی استدعا مستردکردی اور احتساب عدالتوں کو آئندہ مزید پڑھیں

یکم نومبر سے گھریلوگیس کی قیمتوں میں 172فیصد تک اضافہ ،حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد(سی این پی)حکومت نے یکم نومبر سے گھریلوگیس کی قیمتوں میں 172فیصد تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ،اعلامیہ کے مطابق روٹی تندور کے لیے گیس کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا، 0.25 سے لیکر 0.9 مزید پڑھیں

9 مئی ایک لعنتی پروگرام تھا،مجھ سے غلطی ہوئی ہے تو معافی مانگتا ہوں، شیخ رشید

راولپنڈی (سی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چلے نے مجھے ایک نیا شیخ رشید بنا دیا ہے، وہاں میرے ساتھ کوئی زیادتی نہیں کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ 9 مئی مزید پڑھیں

قانون سازی جانچنا پارلیمنٹ اور جمہوریت کو نیچا دکھانے کے مترادف ہے ،جسٹس منصور علی شاہ کا اختلافی نوٹ

اسلام آبا د(سی این پی)عدلیہ قانون سازی کا اس وقت جائزہ لے سکتی ہے جب وہ بنیادی انسانی حقوق سے متصادم ہو، قانون سازوں کے مفاد کو سامنے رکھ کر قانون سازی جانچنا پارلیمنٹ اور جمہوریت کو نیچا دکھانے کے مزید پڑھیں

خوشخبری:پٹرول کی فی لیٹرقیمت میں 15 سے20 روپے کمی امکان

اسلام آباد(سی این پی)عوام کے لئے خوشخبری ،پٹرول کی قیمت میں15 سے 20 روپے کمی امکان ہے ۔تفصیل کے مطابقیکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے،عالمی مارکیٹ مزید پڑھیں

پمز اور پولی کلینک فوج کے حوالے کر نے کا فیصلہ

اسلام آباد(سی این پی)وفاقی دارالحکومت کے دو بڑے سرکاری ہسپتالوں کا انتظام فوج کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے ۔وزارت صحت نے وزارت دفاع کو مراسلہ ارسال کر دیا ۔ وزارت صحت نے پمز اور پولی کلینک اسپتال کے مزید پڑھیں

توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آبا د(سی این پی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدلیہ مخالف تقاریر کے الزام میں نواز شریف کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست سماعت کےلیے مقرر ہوگئی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ 2018ءسے زیرسماعت توہین عدالت کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

نواز شریف ڈیل کے بغیر کام نہیں کرتے ،ان کا ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ کہاں ہے؟اسد قیصر

اسلام آباد (سی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ اس بار الیکشن میں تاریخی دھاندلی ہوگی اور پھر نواز شریف کو وزیر اعظم بنایا جائیگا،یہ تاریخ میں پہلی بار ہورہا ہے کہ الیکشن مزید پڑھیں

کرپشن الزامات :سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد(سی این پی)سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس، جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف شکایت کا معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا۔ جسٹس مظاہر نقوی کے مزید پڑھیں

ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنس:اسلام آباد ہائی کورٹ نے سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیلیں بحال کر دیں

اسلام آبا د(سی این پی)عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال کردیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب مزید پڑھیں

گیس کی قیمتوں میں اضافہ ای سی سی سے منظور،اب اگلاہدف پا ور سیکٹر میں لاسز کو ختم کرنا ہے، محمد علی

اسلام آباد( سی این پی)نگران وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضا فے کی حتمی منظوری کے لئے کابینہ میں جائے گا، ہمارا اگلا ہدف پا ور سیکٹر میں لاسز کو ختم کرنا مزید پڑھیں