پاکستان تحریک انصاف نے پرویز خٹک کو پارٹی سے نکال دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق وزیراعلیٰ و سابق صوبائی صدر پرویز خٹک کی بنیادی رکنیت ختم کردی اور انہیں پارٹی سے فارغ کردیا۔ سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب نے پرویز خٹک کی بنیادی رکنیت ختم کرنےکا مزید پڑھیں

اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل میں پاکستان کی مذہبی منافرت سے متعلق قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے سویڈن میں قرآن پاک کو جلائے جانے کے تناظر میں مذہبی منافرت سے متعلق پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرارداد کی منظوری دے دی۔ گزشتہ ماہ سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے قرض کی منظوری لمحہ فخریہ نہیں، لمحہ فکریہ ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف  نے واضح کیا ہےکہ  ہماری حکومت کی مدت 14 اگست کو  ختم ہوجائے گی،  الیکشن اکتوبر،  نومبر میں جب بھی ہوں گے  الیکشن کمیشن اس کا  اعلان کرےگا۔ اسلام آباد میں پاکستان ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ کی تقریب سے مزید پڑھیں

پاکستان دوبارہ ترقی کرےگا اور عوام خوشحال ہوں گے، نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہےکہ پاکستان کی معیشت بحال ہورہی ہے۔سابق وزیراعظم نوازشریف نے سعودی عرب میں لیگی عہدیداروں سے ملاقات  کی جس میں پاکستان کی معیشت اور سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔اس مزید پڑھیں

آئی ایم ایف اور پاکستان کا اسٹاف لیول معاہدہ خوش آئند ہے، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف اور پاکستان کا اسٹاف لیول معاہدہ خوش آئند ہے، مشکل وقت میں پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں.انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ ٹیکنیکل انگیجمنٹ جاری مزید پڑھیں

سٹینڈبائی معاہدے کی توثیق کا معاملہ، آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس آج ہو گا

پاکستان کے ساتھ طے پانے والے 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائے معاہدے کی توثیق کا معاملے پر عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس آج ہو گا۔آئی ایم ایف بورڈ اجلاس کے ایجنڈے میں شامل مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہیٰ کی بعد ازگرفتاری درخواست ضمانت منظور

لاہور کی بینکنگ کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ کی بعد ازگرفتاری درخواست ضمانت منظور کرلی۔عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کو 5  لاکھ روپےکے ضمانتی مچلکے  جمع کروانےکا حکم دیا مزید پڑھیں

فلسطینوں پر ظلم کرنے والا اسرائیل ہمیں انسانی حقوق کا سبق نہ پڑھائے، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے اسرائیل کی جانب سے اقوام متحدہ  (یو این) کی کونسل برائے انسانی حقوق میں پاکستان کے خلاف بیان کو سختی سے مستردکیا ہے۔جنیوا میں اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق کے 53 ویں اجلاس میں مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن کیس، عمران خان اور فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ عمران خان، اسد عمر اور فواد مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس ، ٹرائل کورٹ کا فیصلہ چیئرمین پی ٹی آئی نے ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے توشہ خانہ کیس کو قابل سماعت قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن اسلام آباد اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے تیار۔۔۔لیکن

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پنجاب میں تاخیر کا شکار بلدیاتی انتخابات کے لیے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایم) کے استعمال سے انکار کرتے ہوئے صوبے سے کہا ہے کہ وہ اپنے قوانین میں ترمیم کر مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم سے ملاقات، انتخابات وقت پر کرانے کی ضرورت پر زور

پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں اسمبلیوں کی تحلیل اور وقت پر عام انتخابات کے انعقاد کی ضرورت پر زور دیا۔ رپورٹ کے مطابق حکومت کی اتحادی جماعت جے یو مزید پڑھیں

جس طرح پی ٹی آئی چیئرمین ، وائس چیئرمین کو ضمانیں دیں مجھے بھی دیں، پرویز الہیٰ کی عدالت میں دہائی

پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الہٰی کی لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت کی معنی خیز دہائی پر کمرہ عدالت قہقہوں سے گونج اٹھا۔لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران پرویز الٰہی کا کہنا تھا جس طرح چیئرمین پاکستان تحریک مزید پڑھیں