قائم مقام صدر کے نیب آرڈیننس پر دستخط، کسی بھی مشتبہ شخص کو حراست میں لیا جاسکے گا

وفاقی حکومت نے قائم مقام صدر مملکت اور سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی کے دستخط کردہ ایک آرڈیننس کے ذریعے قومی احتساب بیورو (نیب) کے قانون میں مزید ترامیم متعارف کرادیں جس سے احتساب کے ادارے کو ’عدم تعاون‘ پر مزید پڑھیں

القادر ٹرسٹ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کا امکان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ  بی بی کو قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے القادر ٹرسٹ مبینہ کرپشن کیس میں آج طلب کر  رکھا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ مزید پڑھیں

12جولائی آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے قبل گیس 50فیصد، بجلی 4چار روپے فی یونٹ مہنگی کرنا ہوگی

 پاکستان کو آئندہ مالی سال کے لیے 12؍ جولائی کو آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے قبل گیس کی قیمت فروخت میں 45؍ تا 50؍ فیصد اور بجلی کے نرخ میں ساڑھے تین سے چار روپے فی یونٹ تک مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے معاہدہ، سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تاریخ رقم

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پہلی بار کاروبار کے آغاز پر تاریخ رقم ہوگئی۔آئی ایم ایف سے 3 ارب ڈالر کی ڈیل کے بعد کاروبارکے پہلے دن زبردست تیزی دیکھنے میں آرہی ہے اور  پاکستان اسٹاک ایکسچیج کی تاریخ میں مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشت گرد مارے گئے

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ڈی آئی خان کے علاقے کلاچی میں خفیہ اطلاعات آپریشن کیا۔آئی ایس پی مزید پڑھیں

دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کے دوران میجر ثاقب، لانس نائیک باقر علی شہید

بلوچستان کے علاقے بلور میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن میں پاک فوج کے میجر ثاقب حسین اور نائیک باقر علی شہید ہوگئے، جبکہ ایک فوجی جوان زخمی ہوا ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مزید پڑھیں

سکیورٹی  فورسز  کی  چیک  پوسٹ  پر  حملے  میں  4 اہلکار  شہید

بلوچستان کے  ضلع  شیرانی میں سکیورٹی  فورسز  کی  چیک  پوسٹ  پر  حملے  میں  4 اہلکار  شہید  ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق حملہ ضلع شیرانی کے علاقے دانہ سر کی چیک پوسٹ پر کیا گیا، سکیورٹی فورسز کی جوابی فائرنگ میں ایک حملہ مزید پڑھیں

صدر عارف علوی نے محمد بن سلمان کیساتھ خوشگوار موڈ میں تصویر شیئر کردی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سعودی ولی عہد  شہزادہ  محمد بن سلمان کے ساتھ تصویر  شیئر کرتے  ہوئے  اسے  پاکستان  اور  سعودی عرب کے  عوام  کے  درمیان عظیم رشتے کی  ایک  نہایت  ہی خوبصورت علامت  قرار  دیا ہے۔سعودی عرب مزید پڑھیں

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی، قائم مقام صدر صادق سنجرانی کا بڑا فیصلہ

سویڈن میں قرآن کی بےحرمتی کے واقعے پر قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے عالمی پارلیمانوں سے رابطے کے لیے خط بھیجنےکا فیصلہ کیا ہے۔قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے کہا ہےکہ پاکستان کی پارلیمان،حکومت اور  عوام واقعے پر شدید مزید پڑھیں

مودی کی دعوت، وزیراعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کرینگے

وزیراعظم شہباز شریف بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ (سی ایچ ایس) کے 23ویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان کی جانب سے جمعے مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کی ٹانک اور شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، 6 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے ٹانک اور شمالی وزیرستان کے اضلاع میں کامیاب کارروائیوں کے دوران فورسز اور معصوم شہریوں کے خلاف مختلف دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث چھ سرگرم دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات مزید پڑھیں

پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے سیاسی سرمایہ دائو پر لگایا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کئی ہفتوں سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ ہونے والی بات چیت انتہائی مثبت پر پہنچی ہے۔ لاہور میں وزیر خزانہ اسحٰق ڈار و دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم مزید پڑھیں

معاہدہ طے پانے کے بعد پاکستان کو کیا کچھ کرنا ہوگا، آئی ایم ایف نے واضح کردیا

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے پر اعلامیہ جاری کردیا۔آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ پاکستان نے حال ہی میں کئی اقدامات کیے ہیں، حالیہ بجٹ میں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف معاہدہ سے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں مدد ملے گی، وزیراعظم

 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف سے معاہدے سے معاشی استحکام لانے اور ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں مدد ملے گی۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مجھے اعلان مزید پڑھیں