بھارت اپنی دہشت گرد پراکسیز فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے ذریعے خطے اور پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتا ہے.ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بھارت کی سرپرستی میں 20 سال سے جاری ریاستی دہشت گردی کو ٹھوس اور جامع شواہد کے ذریعے بے نقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستان کیلئے آئی ایم ایف پروگرام سے ملک میں معاشی ترقی کو فروغ حاصل ہوگا۔ آصف علی زرداری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف ترقی پزید ممالک کی اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، پاکستان کیلئے آئی ایم ایف پروگرام سے ملک میں معاشی ترقی کو مزید پڑھیں

10 مئی کو افواج پاکستان نے قوم کے اتحاد اور اتفاق سے بھارت کو جو شکست فاش دی دشمن اسے قیامت تک یاد رکھے گا۔شہباز شریف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ 10 مئی کو افواج پاکستان نے قوم کے اتحاد اور اتفاق سے بھارت کو جو شکست فاش دی دشمن اسے قیامت تک یاد رکھے گا۔ وہ جمعہ یہاں مزید پڑھیں

سا بق چیئرمین نادرا ملک طارق سمیت 12 افسران کے خلاف سمارٹ کارڈ بنانے کا ٹھیکہ من پسند کمپنی کو دینے پر ایف ائی اے نے مقدمہ درج کر لیا

اسلام آباد( سپیشل رپورٹر ) قومی خزانے کو کروڑوں ڈالر کا نقصان پہنچانے، ( نادرا ) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ ر جسٹریشن اتھارٹی میں مالی بدعنوانی، اختیارات کے ناجائز استعمال سمارٹ کارڈ بنانے کا ٹھیکہ من پسند کمپنی کو دینے مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ سید عاصم منیر کو معرکہ حق میں شاندار کامیابی پر “بیٹن آف فیلڈ مارشل” سے نواز دیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ سید عاصم منیر کو معرکہ حق میں شاندار کامیابی پر “بیٹن آف فیلڈ مارشل” سے نواز دیا ۔جمعرات کو ایوان صدر میں منعقدہ پروقار تقریب مزید پڑھیں

پاکستان نے بیجنگ میں ہونے والی مصروفیات کے دوران سفارتی، سٹریٹجک اور اقتصادی محاذوں پر نمایاں پیش رفت حاصل کی.اسحاق ڈار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اپنے حالیہ تین روزہ دورہ چین کو ”انتہائی کامیاب“ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے بیجنگ میں ہونے والی مصروفیات کے دوران سفارتی، سٹریٹجک مزید پڑھیں

بھارت سے 1971 کی شکست کا بدلہ لے لیا، مودی سرکار اب پاکستان پر حملہ کرنے سے پہلے سو مرتبہ سوچے گی،محمد شہباز شریف

مظفرآباد(سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت سے 1971 کی شکست کا بدلہ لے لیا، مودی سرکار اب پاکستان پر حملہ کرنے سے پہلے سو مرتبہ سوچے گی، پاکستان نے روایتی جنگ میں اپنی برتری ثابت مزید پڑھیں

سانحہ خضدار کے طلباء سے اظہار ہمدردی اور یکجہتی کے لیے بلوچستان بھر کے اسکولوں اور کالجز میں شمعیں روشن کی جائیں ۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج سریاب ملز کوئٹہ کی طالبات نے ملاقات کی۔ اس موقع پر صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی، پارلیمانی سیکرٹری اسفندیار خان کاکڑ ،سیکرٹری کالجز محمد صالح بلوچ مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے ملاقات کی جس میں صوبہ پنجاب سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق گورنر مزید پڑھیں

دشمن ہماری تاریخ سے ناواقف ہے، جب قربانی کا وقت آتا ہے تو پاکستانی بچوں کی داستانیں بھی سنہری حروف میں لکھی جاتی ہیں،عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں سکول بس پر دشمن کے بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن ہماری تاریخ سے ناواقف ہے، جب مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف آج فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ہمراہ ہنگامی دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف آج فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ہمراہ ہنگامی دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے دورے کا مقصد خضدار میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگردوں کی جانب سے اسکول کی بچیوں اور اساتذہ مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں جی ایچ کیو میں یادگار شہداء پر ایک خصوصی گارڈ آف آنر کی تقریب منعقد

راولپنڈی( سٹاف رپورٹر)فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں جی ایچ کیو میں یادگار شہداء پر ایک خصوصی گارڈ آف آنر کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس پر وقار موقع پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے یادگارِ شہداء پر پھولوں مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سیّد عاصم منیر آج کوئٹہ کا ہنگامی دورہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سیّد عاصم منیر آج کوئٹہ کا ہنگامی دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کو خضدار میں مزید پڑھیں

میلاد النبیﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری

بھارت پاکستان کے خلاف دہشتگردوں کی حمایت میں ملوث ہے سکول جانے والے معصوم بچوں پر حملہ انسانیت سوز اور گھنائونا جرم ہے۔ آصف علی زرداری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کی جانب سے سکول بس پر دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے خلاف دہشتگردوں کی حمایت میں ملوث ہے۔ مزید پڑھیں

بھارت نے دہشتگردی کی آڑ میں جارحیت کی، پاکستان دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ہوا، خطے کو دہشتگردی سے پاک کرنے کیلئے کوئی حل نکالنا چاہیے۔بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور عالمی سفارتی مہم کیلئے قائم کی گئی کمیٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت پانی کو اسلحے کے طور پر استعمال کر رہا ہے، جوہری ممالک کے درمیان جنگ ہوئی مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے چین کا تین روزہ کامیاب دورہ مکمل

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے چین کا تین روزہ کامیاب دورہ مکمل کر لیا۔ بدھ کو دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم کے دورہ کے موقع پر دونوں فریقوں نے مل کر مزید پڑھیں

بھارت کو منہ توڑ جواب دینا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی جرأت مندانہ قیادت کا ثبوت ہے ،قوم نے اپنے محسن کو اعلیٰ ترین اعزاز دے کر مثالی روایت قائم کی . رانا تنویر حسین

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو عہدے پر ترقی پانے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہےکہ یہ اعزاز مادرِ وطن کی عظیم خدمت کا اعتراف مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ایوان صدر میں ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ایوان صدر میں ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے صدر مملکت کو جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کے فیصلے سے مزید پڑھیں

بھارتی حملوں کے جواب میں پاکستان کی موثر جوابی کارروائی پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور افواج پاکستان تعریف کے مستحق ہیں۔ آصف علی زرداری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)صدر مملکت آصف علی زرداری نے سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی پانے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حملوں کے جواب میں پاکستان کی موثر جوابی کارروائی پر فیلڈ مارشل سید مزید پڑھیں

آرمی چیف کی بے مثال قیادت کی بدولت پاکستان کو معرکہ میں تاریخی کامیابی حاصل ہوئی۔ شہباز شریف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی کابینہ نے معرکہ حق، آپریشن بنیان مرصوص کی اعلیٰ حکمتِ عملی اور دلیرانہ قیادت کی بنیاد پر ملک کی سلامتی کو یقینی بنانے اور دشمن کو شِکست فاش دینے پر جنرل سید عاصم منیر (نشان امتیاز ملٹری) مزید پڑھیں