پاک افغان بارڈر پر پاکستانی اور افغان فورسز کے درمیان جھڑپیں

پاک افغان بارڈر پر پاکستانی اور افغان فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں جس میں خواتین سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے۔سکیورٹی حکام کے مطابق پاک افغان بارڈرکلی شیخ لعل محمد میں پاکستانی اورافغان بارڈرفورسز کےدرمیان جھڑپیں ہوئی ہیں جس میں مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس، عمران خان کیخلاف فوجداری کارروائی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

توشہ خانہ ریفرنس میں اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان کے خلاف فوج داری کارروائی کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے انہیں 9 جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ ریفرنس میں چیئرمین مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں پولیس افسران کے تبادلوں پر پابندی کا حکم

سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا حکومت کو پولیس آرڈر 2002 پر عملدرآمد کرنے کا حکم دیتے ہوئے افسران کے تبادلوں سے روک دیا۔پولیس افسران کے سیاسی بنیادوں پر تبادلوں کے خلاف کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان عمر مزید پڑھیں

بلاول بھٹو سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لیے پاکستان کے ساتھ یکجہتی پر اقوام متحدہ کے مشکور

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس کے صدر Csaba Korösi سے ملاقات کی اور موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات، پانی کے بحران اور پائیدار ترقی کے اہداف سے متعلق امور مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کشمیر تنازع کے حوالے سے اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کرے، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عالمی برادری پر مخصوص ممالک میں اقلیتوں کے خلاف نسل کشی کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے زور دیا ہے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) میں خطاب کرتے ہوئے وزیر مزید پڑھیں

اعظم سواتی کیخلاف سندھ میں درج مقدمات منسوخ

پولیس نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو سکھر سے اسلام آباد پہنچادیا اور سندھ میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمات منسوخ کردئیے گئے۔سندھ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کےخلاف سندھ مزید پڑھیں

اسمبلیاں دسمبر میں ہی تحلیل ہوں گی، کسی سے کوئی مدد نہیں مانگ رہا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پارٹی کے تمام ذمہ داران سے رائے لے چکا ہوں، اب مزید مشاورت نہیں فیصلے کا اعلان ہو گا، اسمبلیاں دسمبر میں مزید پڑھیں

جوہر ٹاؤن دھماکے میں بھارت کے ملوث ہونے کے ناقابل تردید، شواہد موجود ہیں، حنا ربانی کھر

وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوہر ٹاؤن دھماکے میں بھارت کے ملوث ہونے کے ناقابل تردید ثبوت، ٹھوس شواہد ہیں۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی امن مزید پڑھیں

تاجکستان کے صدر دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے دعوت نامے پر تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے ہیں، مزید پڑھیں

فریال تالپور کے خلاف نااہلی کی درخواست خارج

پاکستان تحریک انصاف کو الیکشن کمیشن سے ایک اور دھچکا لگ گیا۔الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما و سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو اہل کو قرار دے دیا، الیکشن کمیشن نے فریال تالپور کی نااہلی مزید پڑھیں

مبینہ بیٹی چھپانے کا معاملہ، عمران خان کیخلاف نااہلی کیس سماعت کیلئے مقرر

چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے مبینہ بیٹی کو کاغذات میں چھپانے پر عمران خان کے خلاف نااہلی کیس کو سماعت کے لیے مقرر  کردیا گیا۔عمران خان پر مبینہ بیٹی ٹیریان کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے کا الزام ہے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری 7 روزہ دورے پر نیویارک پہنچ گئے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 7 روزہ دورے پر امریکی شہر نیویارک پہنچ گئے جہاں وہ اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں عالمی رہنماؤں اور واشنگٹن میں اعلیٰ امریکی حکام سے ملاقات اور اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں

پاکستان میں دہشتگردی کے ہر واقعہ کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ لاہور جوہر ٹاؤن دھماکا ’’را‘‘ نے کروایا، دہشتگردی منصوبے پر تقریباً ایک ملین ڈالر خرچ کیے گئے، ملزم بلوچستان سے گرفتار ہوچکے، ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ پاکستان میں دہشتگردی کے مزید پڑھیں

نیب ترامیم اس اسمبلی نےکیں جو مکمل ہی نہیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہےکہ نیب قانون کے غلط استعمال سے کتنے لوگوں کے کاروبارتباہ ہوچکے جب کہ نیب ترامیم سے فائدہ صرف ترمیم کرنے والوں کو ہی ہوا ہے۔سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے مزید پڑھیں

بلوچستان کی ترقی کے بغیر پاکستان کی ترقی نا مکمل ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کارٹیلز نہیں چاہتے گوادر کی بندر گاہ ترقی کرے، سکھر حیدرآباد موٹروے میں طویل تاخیر کی وجہ بتادی تو رنگ میں بھنگ پڑ جائے گا۔حیدر آباد سکھر موٹر وے کے سنگ بنیاد کی مزید پڑھیں