صحافی ارشد شریف کے قتل کے خلاف ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ بہت دکھ ہے ارشد شریف کیس میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، دفتر خارجہ 2 ممالک سے کیس مزید پڑھیں
ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں 30 اپریل کو انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل مکمل ہوگیا جہاں 297 حلقوں سے مجموعی طور پر 8 ہزار 422 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ الیکشن مزید پڑھیں
آئی جی پنجاب کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کےگھر تک رسائی کے لیے درخواست دائر کر دی گئی ہے۔آئی جی نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ جائے وقوع اور عمران خان مزید پڑھیں
لوئر کوہستان میں آگ لگنے کے بعد مکان کی چھت گر گئی، 10 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے، 13 کو بچالیا گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق لوئر کوہستان کے علاقے سیری پٹن میں گھر میں خوفناک آگ لگی، جس مزید پڑھیں
بلوچستان کے علاقے ژوب میں دو گاڑیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ڈپٹی کمشنر ژوب رمضان پلال کا بتانا ہے کہ ژوب کے علاقے مرغہ کبزئی میں دو گاڑیوں پر فائرنگ کی گئی، فائرنگ کے مزید پڑھیں
عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج ظفر اقبال نے فیصلہ سنا دیا۔ عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کرنے مزید پڑھیں
آئی جی اسلام آباد ناصر اکبر خان نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کا معاملہ عدالت پر چھوڑ دیا۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان مزید پڑھیں
وزارت مذہبی امور نے حج 2023 کیلئے سرکاری سکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی کاعمل آج سے شروع ہو گیا ہے اور اس سلسلے میں 14 قومی بینکوں کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ترجمان کے مطابق زیڈ ٹی بی ایل مزید پڑھیں
غریب عوام کو ایک اور جھٹکا دیتے ہوئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 23 پیسے تک اضافے کی منظوری دیدی گئی۔تفصیلات کے مطابق نیپرا میں بجلی قیمتوں میں اضافے سے متعلق سماعت مکمل ہو گئی، بجلی کی مزید پڑھیں
لاہور ہائی کورٹ نے زمان پارک میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کے لیے پولیس آپریشن پر حکم امتناع میں کل تک توسیع کردی۔گزشتہ روز عدالت نے عمران خان کی گرفتاری کے لیے پولیس مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف احتجاج کے تناظر میں دارالحکومت کی پولیس نے سابق وزیراعظم اور ان کے قریبی ساتھی شاہ محمود قریشی سمیت درجنوں حامیوں کے خلاف دہشت گردی مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم نے زمان پارک آپریشن کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران فواد چوہدری سے مکالمہ کیاکہ آپ قانون پر عمل نہیں کر رہے، ساری قوم کو مصیبت ڈالا ہوا ہے، خداکا واسطہ ہے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ آف پاکستان نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو نا اہل قرار دینے کی درخواست خارج کر دی۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے صدر پاکستان نا اہلی کیس کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست شہری مزید پڑھیں
لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اتوار کو جلسہ کرنے سے روک دیا۔زمان پارک میں پولیس آپریشن کےخلاف درخواست پرسماعت کے دوران جسٹس طارق سلیم شیخ نے ریمارکس دیےکہ اگر جلسہ کرنا ہے تو 15دن مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔وفاقی وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے اور نئی قیمت 272 روپے ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں مزید پڑھیں
انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس گلگت بلتستان محمد سعید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔اسٹیلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے آئی جی گلگت بلتستان محمد سعید کو عہدے سے ہٹانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ آئی جی مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنےکی عمران خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ سنا دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد عامرفاروق نے فیصلے میں حکم دیا کہ ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی انڈرٹیکنگ ٹرائل کورٹ میں مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کے جسٹس فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ میڈیکل کے طلبہ کو حافظ قرآن ہونے کی بنیاد پر اضافی نمبر دینا سمجھ سے بالاتر ہے، کیا کسی مسیح کو انجیل حفظ کرنے پر اضافی نمبر ملتے ہیں۔ مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی اعجاز شاہ کے بعد صدر عارف علوی کے ساتھ مبینہ گفتگو کی آڈیو سامنے آگئی ہے۔ منظر عام پر آنے والی آڈیو میں یاسمین راشد کہہ رہی ہیں کہ سر مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کے لیے جاری آپریشن صبح 10 بجے تک روکنے کا حکم دیا ہے۔عدالت نے پولیس کو مال کینال پل، دھرمپورہ پل اورٹھنڈی سڑک پر 500 میٹر پیچھے رہنے کی اجازت دی ہے۔ پولیس مزید پڑھیں