اعظم سواتی کا مزید 4 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کا مزید 4 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔سینیٹر اعظم سواتی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن مزید پڑھیں

اللہ کا شکرگزار ہوں جس نے پاک فوج میں نوکری کا موقع دیا، جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی: سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ وہ عنقریب گمنامی میں چلے جائیں گے لیکن فوج سے روحانی رابطہ ہمیشہ قائم رہے گا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل قمر مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی وزیراعظم سے الوداعی ملاقات

وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے الوداعی ملاقات کی۔ملاقات میں وزیراعظم نے جنرل قمرجاوید باجوہ کی پاک فوج، ملکی دفاع اور قومی مفادات کیلئے خدمات کو سراہا۔وزیراعظم کا کہنا تھاکہ فیٹف،کورونا، سیلاب اورمختلف بحرانوں میں جنرل قمرجاوید مزید پڑھیں

عمران خان کا صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان، الیکشن کمیشن کا اہم بیان سامنے آگیا

الیکشن کمیشن پاکستان نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے صوبائی اسمبلیوں سے نکلنے کے اعلان کے بعد جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ صوبائی اسمبلی تحلیل ہونے کی صورت میں قومی مزید پڑھیں

فوج کے غیر سیاسی ہونے سے پاکستان میں سیاسی استحکام کو فروغ ملے گا، آرمی چیف

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان پروپیگنڈے اور جھوٹے بیانیے کے باوجود غیر سیاسی رہنے کے فیصلے پر ثابت قدم رہے گی۔خلیجی اخبار کو انٹرویو میں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا تھا مزید پڑھیں

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات، مظفر آباد میں پی ٹی آئی کو شکست

آزاد جموں و کشمیر کی حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ضلع مظرآباد میں اپنی حریف جماعتوں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی طرف سے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت ہمارے پاس عمران خان کی امانت ہے، پرویز الہیٰ

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے پی ٹی آئی چیئرمین کی جانب سے اسمبلیوں سے نکلنے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اسمبلیاں توڑنے کا کہیں گے تو ایک منٹ کی دیر نہیں ہوگی۔سماجی مزید پڑھیں

جنرل ساحر شمشاد مرزا نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

جنرل ساحر شمشاد مرزا نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز میں جنرل ساحر شمشاد کے لیے پروقار تقریب مزید پڑھیں

خواتین ووٹرز کو لیجانے والی جیپ کھائی میں جا گری، 6 خواتین جاں بحق

آزادکشمیر  کے علاقے وادی نیلم میں خواتین ووٹرز کو لے کر جانے والی جیپ کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 6 خواتین ووٹرز جاں بحق اور  ڈرائیور سمیت 7 خواتین زخمی ہوگئیں۔پولیس کے مطابق جیپ کو حادثہ دودھنیال مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم سواتی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

 سوشل میڈیا پر متنازع بیانات دینے کے الزام میں دوبارہ گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ایف آئی اے حکام کی جانب سے اعظم سواتی کو ایف ایٹ کچہری میں مزید پڑھیں

آرمی چیف کے اثاثوں سے متعلق اعداد و شمار گمراہ کن اور مفروضوں پر مبنی ہیں: آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف مذموم مہم کی بھرپور مذمت کی ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جنرل مزید پڑھیں

پیمرا نے اعظم سواتی کی پریس کانفرنس، تقاریر یا پروگرام نشر کرنے پر پابندی عائد کردی

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے سوشل میڈیا پر متنازع بیانات دینے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم خان سواتی کی تقاریر، پریس کانفرنس یا پروگرام نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ پیمرا کی مزید پڑھیں

ہم نے تمام اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ کیا ہے‘ عمران خان

سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے راولپنڈی کے جلسے سے خطاب میں کہا ہے کہ تمام اسمبلیوں سے باہر نکلنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سسٹم کا مزید حصہ نہیں رہیں گے۔ راولپنڈی میں پی ٹی آئی مزید پڑھیں