نیب کی درخواست وزارت داخلہ نے190 ملین پاؤنڈ کیس: ملک ریاض اور شہزاد اکبر سمیت 4 اشتہاری ملزمان کے پاسپورٹس منسوخ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر ) نیب کی در خواست پر وفاقی وزارت داخلہ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس کے اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے ملک ریاض اور شہزاد اکبر سمیت 4 اشتہاری ملزمان کے پاسپورٹس منسوخ مزید پڑھیں

وزیراعظم سے وزیر داخلہ کی ملاقات،دورہ امریکہ پر اعتماد میں لیا

وزیرِاعظم سے وزیرِ داخلہ کی ملاقات ہوئی، جس میں ملک میں امن و امان کی صورتحال اور چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ محسن نقوی نے وزیرِاعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران اپنے حالیہ دورۂ مزید پڑھیں

صدر مملکت نے پیکا ترمیمی بل 2025 پر دستخط کردیئے، متنازع ایکٹ قانون بن گیا

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پیکا ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی، جس کے بعد یہ متنازع قانون نافذ العمل ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق، صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے الیکٹرانک جرائم کی روک تھام (ترمیمی) بل 2025 (پیکا) مزید پڑھیں

انسانی اسمگلنگ کے بڑھتے واقعات: وزیراعظم نے ڈی جی ایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں انسانی اسمگلنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) احمد اسحاق جہانگیر کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، مزید پڑھیں

صدر نے پارلیمنٹری صحافیوں کی تجاویز آنے تک پیکا ترمیمی بل روک لیا

اسلام آباد ۔صدر مملکت نے مولانا فضل الرحمٰن کی درخواست پر پی آر اے کی تجاویز آنے تک بل کی منظوری روک لی۔صدر مملکت نے پی آر اے پاکستان کی پیکا ترمیمی بل پر فوری دستخط نہ کرنے کی درخواست مزید پڑھیں

9 مئی ملزمان میں سے ایک کے ملٹری ٹرائل کا ریکارڈ سپریم کورٹ میں پیش، آئینی بینچ نے فائلیں واپس کردیں

اسلام آباد ۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے آج ایک بار پھر فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کی۔ سماعت کا آغاز ہوتے ہی وزارت دفاع کے مزید پڑھیں

ٹرپل اے، الرحمان بلڈرزنے بحریہ ٹاون فیز ایٹ میں مختلف پراجیکٹس دیکھا کراربوں روپے ہتھائےمتا ثرین کا انکشاف

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)ٹرپل اے اور الرحمان بلڈرز نے بحریہ ٹاون فیز ایٹ میں مختلف پراجیکٹس کے سہانے سپنے دیکھا کر شہریوںسےاربوں روپے ہتھائے ہائی کورٹ کے احکامات کے باوجود رقم ادا نہیں کی گئی ، 12.7 ارب روپے کا فراڈ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے جے یو آئی کو حکومت کیخلاف مل کر تحریک چلانے کی تجویز دے دی

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے ساتھ سیاسی اتحاد کے لیے پیش قدمی کرتے ہوئے حکومت مخالف تحریک میں شراکت کی تجویز پیش کی ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے اس پیشکش مزید پڑھیں

اعلیٰ سطحی امریکی سرمایہ کاری وفد کی پاکستان آمد،معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد۔امریکا کا اعلیٰ سطحی سرمایہ کاری وفد دو روزہ دورے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موجود ہے جو گزشتہ روز پاکستان پہنچا،وفدکی قیادت ٹیکساس ہیج فنڈ کے منیجر اور ٹرمپ خاندان کے قریبی بزنس پارٹنر جینٹری بیچ کر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی عدم شرکت کے باعث مذاکرات ڈیڈ لاک کا شکار، مذاکراتی کمیٹی برقراررکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد۔حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکراتی عمل تعطل کا شکار ہو گیا ہے، جس کے باعث حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ تاہم، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بغیراجازت جلسے پر 3سال سزا کا بل سینیٹ سے منظور

پیکا ایکٹ سینیٹ سے بھی منظور، پی ٹی آئی اراکین کی ایوان میں ہنگامہ آرائی، صحافیوں کا واک آؤٹ

 اسلام آباد۔شدید ہنگامہ آرائی کے دوران پیکا ایکٹ بھی منظور کر لیا گیا۔سینیٹ اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے اراکین نے پیکا ایکٹ کی منظوری کے خلاف شدید احتجاج کیا اور بھرپور نعرے بازی کی۔ اجلاس کے دوران پی مزید پڑھیں

آئینی بینچ نے جسٹس منصورعلی شاہ کے 13 اور 16جنوری کے آرڈرز واپس لے لیے حکومت کا جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد۔سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کسٹم ریگولیٹری ڈیوٹی کیس کی سماعت کے دوران اہم اقدامات کیے ہیں۔ بینچ نے جسٹس منصور علی شاہ کے 13 اور 16 جنوری کے احکامات کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ مزید برآں، مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کے باہر دھرنے کے شروع ہونے کی تاریخ تو ہوگی لیکن اختتام کالے قانون کے خاتمے تک جاری رہے گا ، افضل بٹ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) صدر پی ایف یو جے افضل بٹ کی آر آئی یو جے اور نیشنل پریس کلب کے عہدیداران کہ ہمراہ ہنگامی پریس کانفرنس جس میں افضل بٹ نے کہا کہ میں میڈیا کا شکر گزار ہوں کہ مزید پڑھیں

سیکٹر کی ترقی کے لیے تشکیل دی گئی ٹاسک فورس کا دوسرا اجلاس، میاں ریاض حسین پیرزادہ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس میاں ریاض حسین پیرزادہ کی زیر صدارت ہاؤسنگ سیکٹر کی ترقی کے لیے تشکیل دی گئی ٹاسک فورس کا دوسرا اجلاس آج وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس مزید پڑھیں

فیئر ٹرائل کا حق نہیں ملا ، 190 ملین پاﺅنڈکیس میں سزا کیخلاف اپیل دائرکردی

اسلام آباد۔190ملین پاوئنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے سزا کیخلاف اپیلیں دائرکر دیں۔ 190ملین پاوئنڈ ریفرنس میں سزا کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ اپیلیں دائرکر دی گئیں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی مزید پڑھیں

عمران خان کی ایک بار پھر اوورسیز پاکستانیوں سے ترسیلات زر نہ بھیجنے کی اپیل

اسلام آباد۔سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے زور دیا ہے کہ وہ ترسیلات زر بھیجنے سے گریز کریں۔ عمران خان نے بیرون ملک پاکستانیوں سے کہا کہ وہ ترسیلات زر کے بائیکاٹ کے مزید پڑھیں

پاکستان کسٹمز نے اپنی کارکردگی کو جدید بنانے میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں، چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو راشد محمود لنگڑیال

کراچی(نیوز رپورٹر) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو راشد محمود لنگڑیال نے اتوارکو انٹرنیشنل کسٹمز ڈے 2025 کی مناسبت سے کسٹمز ہاؤس کراچی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کسٹمز نے اپنی کارکردگی کو جدید بنانے میں مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی مدت ملازمت پوری ہوگئی

اسلام آباد۔پاکستان کے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے دو دیگر ارکان نثار احمد درانی اور شاہ محمد جتوئی کی مدت ملازمت باضابطہ طور پر اتوار کو ختم ہوگئی۔ تاہم آئین مزید پڑھیں

پاکستان 2035 تک 1 ٹریلین ڈالر کی معیشت بن سکتا ہے، عالمی بینک

اسلام آباد۔عالمی بینک کے جنوبی ایشیا کے نائب صدر مارٹن رائسر نے کہا ہے کہ پاکستان میں 2035 تک سات فیصد سالانہ معاشی نمو کی رفتار کے ساتھ ایک ٹریلین ڈالر کی معیشت بننے کی صلاحیت موجود ہے۔ ان کا مزید پڑھیں

بحریہ ٹاؤن کراچی کیخلاف بڑے پیمانے پر تحقیقات کا آغاز

اسلام آباد۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے بحریہ ٹاؤن کراچی کی انتظامیہ کے خلاف دھوکہ دہی اور خورد برد کی شکایات پر وسیع پیمانے پر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے اور متاثرین سے رابطے کی اپیل کی ہے۔ نیب کراچی مزید پڑھیں