پاکستان کو پاؤں پر کھڑا کرنے کیلئے خود ہمت کرنا ہوگی، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے ابھی بھی کئی سو ارب روپے چاہئیں، 9 جنوری کو جنیوا کی میٹنگ میں ڈونرز کانفرنس چیئر کروں گا۔وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے سیلاب سے مزید پڑھیں

دہشت گردی کے خلاف دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے، امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان نیشنل سکیورٹی کے بیانات سے واقف ہیں، دہشت گردی کے خلاف دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے نیوز کانفرنس کے دوران کہا مزید پڑھیں

تاجر تنظیموں نے شادی ہالز 10 اور دکانیں 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا

 وفاقی حکومت کی جانب سے شادی ہالز رات دس اور مارکیٹیں رات ساڑھے آٹھ بجے بند کرنے کے فیصلے پر مرکزی تنظیم تاجران اور آل پاکستان انجمن تاجران نے مسترد کردیا ہے، وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کےبعد مرکزی مزید پڑھیں

تحریک طالبان پاکستان ایک فتنہ ہے، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کابل میں گزشتہ برس جو کچھ ہوا اس کی ایک تاریخ ہے، تحریک طالبان افغانستان ایک حقیقت ہے، تحریک طالبان پاکستان ایک فتنہ ہے۔ دادو میں میڈیا سے مزید پڑھیں

ملک بھر میں شادی ہالز رات 10 اور مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا اعلان

حکومت نے توانائی بچت پروگرام کے تحت ملک بھر میں شادی ہالز رات 10 اور مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا اعلان کردیا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ سرکاری مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ملائیشین ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، وزارت عظمیٰ سنبھالنے پر مبارکباد دی

وزیراعظم میاں شہباز شریف کی ملائیشین ہم منصب اسماعیل صابری یعقوب کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی، نئے وزیراعظم اور عوام کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔وزیراعظم میاں شہباز شریف نے ملائیشین ہم منصب مزید پڑھیں

وزیراعظم کی پیپلزپارٹی ایم کیو ایم میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں تاحال ناکام

وزیر اعظم شہباز شریف کی متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) اور پیپلز پارٹی کے درمیان اختلافات ختم کرنے کی کوششیں تاحال بےنتیجہ ثابت ہوئی ہیں جوکہ مرکز میں ان کی اہم اتحادی جماعتیں ہیں۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز دونوں جماعتوں کے قائدین مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ،دہشت گردی کو برداشت نہ کرنے کے عزم کا اعادہ

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان میں دہشت گردی کو برداشت نہ کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا اور کشیدگی پھیلانے والوں یا تمام تنظیموں سے پوری طاقت کے ساتھ نمٹنے کا عزم دہرایا گیا۔ وزیراعظم کے دفتر مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات، وفاق اور الیکشن کمیشن کی اپیلیں سماعت کیلئے منظور

31 دسمبر کو اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن اور وفاق کی انٹراکورٹ اپیلیں سماعت کیلئے منظور کر لی گئی ہیں۔اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات31 دسمبر کو کرانے کےعدالتی فیصلے کےخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت مزید پڑھیں

حسین حقانی کو جنرل باجوہ نے لابنگ کے لئے امریکہ میں ہائر کیا، عمران خان

 پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں ہمارے 3 ارکان کو اعتماد کے ووٹ میں نیوٹرل رہنے کا کہا گیا ہے، کراچی میں ایم کیو ایم کو متحد اور بی مزید پڑھیں

عمران خان ملک کو غرق کرنا چاہتے ہیں، مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ بیرونی ایجنڈے کے لیے عمران  خان ملک کو غرق کرنا چاہتے ہیں، توشہ خانہ سے توپ خانے تک کوئی چیز محفوظ نہیں۔پشاور میں میڈیا مزید پڑھیں

نیا سال، یوٹیلٹی سٹورز پر مہنگائی کا نیا طوفان

ملک میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی، آٹے اور گھی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے، تاہم بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین قیمتوں میں اضافے سے مستثنیٰ ہوں گے۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر آج سے چینی کی قیمت میں 19 مزید پڑھیں

صدر نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ (ترمیمی) بل کو بغیر دستخط کے واپس کر دیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ (ترمیمی) بل کو بغیر دستخط کے واپس کر دیا۔تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 75 کی شق ون بی کے تحت ترمیمی بل بغیر مزید پڑھیں