سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے دوست ممالک کی جانب سے تعاون پر شکر گزار ہیں، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے دوست ممالک کی جانب سے تعاون پر شکر گزار ہیں لیکن بحالی اور تعمیر نو کی سرگرمیاں ابھی ختم نہیں ہوئیں۔سیلاب زدہ علاقوں کی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کی درخواست مسترد، کراچی، حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہونگے

الیکشن کمیشن نے کراچی بلدیاتی انتخابات میں ووٹر لسٹوں سے متعلق ایم کیو ایم کی درخواست مسترد کرتے ہوئے محفوظ فیصلہ سنادیا جس میں حکومت سندھ کو انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔الیکشن کمیشن نے 6 جنوری کو مزید پڑھیں

آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دفاعی تعاون مزید مستحکم بنانے پر اتفاق

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات اور دفاعی تعاون مزید مستحکم بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق پیر کی صبح آرمی چیف مزید پڑھیں

ماضی کی پولیٹیکل انجینئرنگ سے ملک کو نقصان ہوا، عمران خان

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلمشنٹ خدا کے واسطے کوئی پولیٹیکل انجینئرنگ نہ کرے کیونکہ ماضی میں جو پولیٹیکل انجینئرنگ کی گئی ہے اس کا ملک کو بہت نقصان مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کا کیس دنیا کے سامنے پیش کرنے کیلئے وزیراعظم جنیوا روانہ

وزیر اعظم شہباز شریف ریزیلینٹ پاکستان عالمی کانفرنس میں سیلاب متاثرین کا کیس دنیا کے سامنے پیش کرنے کے لیے اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ اسلام آباد سے سوئٹر لینڈ کے شہر جنیوا روانہ ہوگئے۔ انٹرنیشنل کانفرنس آن کلائمیٹ مزید پڑھیں

پاکستانی کرنسی کاغذ کا ٹکڑا بن گئی، ڈار کے سارے کیسز ختم ہو گئے، سراج الحق

 امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے شہباز شریف، آصف زرداری اور عمران خان کو پاکستان کے لیے ایٹم بم سے بھی زیادہ خطرناک قرار دیدیا۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا لاہور ماحولیات کے لحاظ سے ایشیا کا نہیں مزید پڑھیں

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 4 نہیں 10 ارب ڈالر ہیں، اسحاق ڈار کا دعویٰ

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 4 نہیں 10 ارب ڈالر ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان کے واجب الادا قرض وقت پر واپس کر رہے ہیں، مزید پڑھیں

بنوں میں ہینڈ گرینیڈ حملہ، ایک پولیس اہلکار جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں انتہاپسندوں کی جانب سے کیے گرینیڈ حملے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔نجی ٹی وی کو  بنوں ڈویژن پولیس کے ترجمان واجد خان نے بتایا کہ ’موٹرسائیکل پر سوار انتہاپسندوں نے مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کا آپریشن، لاہور، گوجرانوالہ اور ساہیوال بڑی تباہی سے بچ گئے

لاہور، گوجرانولہ اور ساہیوال بڑی تباہی سے بچ گئے، سی ٹی ڈی نے آپریشن کے دوران 5 دہشتگرد پکڑ لئے۔سی ٹی ڈی نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 5 دہشت گردوں کو گرفتار کیا، ملزمان میں انعام الحق، مسکین مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کے تمام بینک اکاؤنٹس اور اثاثے بحال

احتساب عدالت نے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے تمام بینک اکاؤنٹس اور اثاثے بحال کر دیئے۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے تحریری حکمنامہ جاری کرتے ہوئے وزیر خزانہ کے اثاثوں کی ضبطگی ختم کر دی اور بینک اکاؤنٹس بھی مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا، گورنر بلیغ الرحمان

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن سے سابق صوبائی وزرا اور اراکین اسمبلی کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کو اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا یہ ایک آئینی تقاضا ہے۔گورنر پنجاب نے سابق صوبائی مزید پڑھیں

نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے منظور

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ 10 جنوری کو سماعت کرے گا، چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 11 دہشت گرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کرکے 11 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، شدید فائرنگ کے تبادلے مزید پڑھیں

میرے قتل کی سازش میں لوگ شامل تھے جن کو ہم محافظ سمجھتے ہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے کہا ہے کہ پنجاب کے ضلع وزیرآباد میں مارچ پر ہونے والی فائرنگ کا ملزم تربیت یافتہ تھا۔لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے پنجاب کے ضلع وزیر آباد مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب نے خود کو پی ٹی آئی کے اعتماد کا ووٹ لینے کے اعلان سے علیحدہ کرلیا

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ اعتماد کا ووٹ لیں گے یا نہیں؟ پرویز الہٰی کہتے ہیں کہ اعتماد کے ووٹ سے متعلق گورنرکا خط نہیں مانتے، اعتماد کا ووٹ لینے کا مطلب گورنر کا خط تسلیم کرنا ہوگا۔وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر قرآن پاک کے مستند ترجمےکے لیے نگرانی کا فیصلہ

حکومت نے سوشل میڈیا پر قرآن پاک کے مستند ترجمےکے لیے نگرانی کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ اور وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا مزید پڑھیں