قتل و غارت کرنے والے بلوچستان ہی نہیں، پورے پاکستان کے دشمن ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قتل و غارت کرنے والے عناصر صرف بلوچستان کے نہیں، بلکہ پورے پاکستان کے دشمن ہیں اور ان کے عزائم کو ہر حال میں ناکام بنایا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ٹرمپ کو صدارت کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد، ساتھ چلنے کا عزم

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 47ویں صدر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ “ایکس” پر ایک تہنیتی پیغام جاری کرتے ہوئے دونوں ممالک کے تعلقات مزید پڑھیں

حکومت نے ایک اور آئی پی پی کے ساتھ سیٹلمنٹ ایگریمنٹ کے تحت پاور معاہدہ ختم کردیا

اسلام آباد۔حکومت اور آزاد پاور کمپنیوں (آئی پی پیز) کے درمیان تصفیوں کے سلسلے میں معاہدے ختم کرنے کا عمل جاری ہے، اور حکومت کے ساتھ ایک اور آئی پی پی نے سیٹلمنٹ ایگریمنٹ کے تحت اپنا پاور معاہدہ ختم مزید پڑھیں

26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستیں آئینی بینچ میں سماعت کے لیے مقرر

26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستیں آئینی بینچ میں سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کو سماعت کے لیے منظور کرلیا، آئینی بنچ 27 جنوری کو سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ سے اہم خبر موصول ہوئی ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر مزید پڑھیں

پارک ویو سٹی فیز-II کے سی ای او ، گلریز ہاؤسنگ سکیم متصل لینڈ سب ڈویژن کے مالکان کو نوٹس جاری

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) میٹروپولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) نے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم پارک ویو سٹی فیز-II کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور گلریز ہاؤسنگ سکیم سے متصل لینڈ سب ڈویژن کے مالکان کو نوٹس مزید پڑھیں

9 مئی سے متعلق جوڈیشل کمیشن نہ بنانے کا فیصلہ، پی ٹی آئی مطالبات پر حکومتی جواب تیار

اسلام آباد۔حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مذاکراتی کمیٹی کے مطالبات پر ردعمل دیتے ہوئے 9 مئی 2023 کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کے پی ٹی آئی کے مطالبے کو مسترد کر دیا مزید پڑھیں

نیوگوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا افتتاح، پہلی پرواز کا واٹر سیلوٹ سے استقبال

اسلام آباد۔نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کراچی سے آنے والی افتتاحی پرواز نے اپنی منزل پر کامیابی سے پہنچ کر ایک نیا باب رقم کیا۔ کراچی سے روانہ ہونے والی پرواز کو نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچنے پر روایتی مزید پڑھیں

ججز کمیٹی کا ممبر ہوں لیکن مجھے بھی اجلاس کا پتا نہیں چلا، جسٹس منصور

اسلام آباد۔سپریم کورٹ کے سینئر جج، جسٹس منصور علی شاہ نے انکشاف کیا کہ انہیں ججز کمیٹی کے اجلاس کی اطلاع نہیں دی گئی، حالانکہ وہ خود کمیٹی کے رکن ہیں۔ سپریم کورٹ میں آئینی بینچز اور ریگولر بینچز کے مزید پڑھیں

الفاظ کا چناؤ دیکھ کر کریں، عدالت کو کمزور کہنے پر جسٹس جمال کا عمران خان کے وکیل سے مکالمہ

اسلام آباد۔عام انتخابات 2024 میں ممکنہ دھاندلی کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست پر سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل حامد خان نے عدالت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یہ عدالتی کمزوری ہے مزید پڑھیں

نواز شریف کی پی ٹی آئی سے مذاکرات پر وزیراعظم کو اہم ہدایت

جاتی امرا ۔مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے تحریک انصاف سے مذاکرات کے حوالے سے وزیراعظم کو اہم ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے جاتی امرا میں مسلم لیگ ن کے صدر اور اپنے بڑے بھائی نواز شریف مزید پڑھیں

مراکش کشتی حادثے میں بچ جانے والے 21 پاکستانیوں کے ناموں کی فہرست جاری

اسلام آباد: وزارت خارجہ نے مراکش کشتی حادثے میں بچائے گئے 21 پاکستانیوں کی فہرست جاری کر دی۔ ترجمان وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ وزارت خارجہ امدادی کارروائیوں کی نگرانی کر رہی ہے، مزید پڑھیں

مسلم لیگ(ن) کی اعلیٰ قیادت کا پی ٹی آئی کے تحریری مطالبات پر غور

اسلام آباد۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ ہونے والے مذاکرات اور ان کے تحریری مطالبات پر تفصیلی غور کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں قیام کے مزید پڑھیں

اوورسیز کمیونٹی کا کردار معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اہمیت کا حامل ہے،نوجوان اپنی صلاحیتیں معیشت،کاروباروں کی بہتری کیلئے استعمال کریں، سادات شاہ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) چیف ایگزیکٹو سٹاپ برین ڈرین و صدر لیک شور کلب سید سادات حسین شاہ نے کہا ہے کہ اوورسیز کمیونٹی کا کردار معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اہمیت کا حامل ہے،نوجوان اپنی صلاحیتیں معیشت،کاروباروں کی بہتری کیلئے مزید پڑھیں

پاکستان نے ملکی ترقی میں اہم رول ادا کرنے کے لیئے ، تاجروں ،صنعت کاروں ، کسانوں، زمینداروں اور سیاستدانوں تک سے ملاقاتیں کی، عزیز احمد اعوان

راولپنڈی (نیوز رپورٹر)جنرل سید عاصم منیر نے پاکستان کو چیلنجز سے نکالنے میں ناقابل فراموش کردار ادا کیا ہے ، جس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی ، عوام ہمیشہ اپنے سپہ سالار کو عزت و احترام کی نظر سے مزید پڑھیں

ڈاکٹرعافیہ صدیقی نے بائیڈن سے صدارتی معافی کی اپیل کردی

واشنگٹن۔ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے امریکی صدر جو بائیڈن سے صدارت چھوڑنے سے قبل سزا معافی کی درخواست کردی۔ عافیہ صدیقی کے وکیل نے اس حوالے سے جو بائیڈن کو ایک تفصیلی ڈوزیئر بھیج دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، ڈاکٹر عافیہ مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس، ملک ریاض حسین،احمد علی ریاض، مرزا شہزاد اکبر، ذولفی بخاری، فرحت شہزادی اور ضیا المصطفی نسیم، اشتہاری

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) اسلام آبادکی احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں ملزمان ملک ریاض حسین، ان کے بیٹے احمد علی ریاض، مرزا شہزاد اکبر، ذولفی بخاری، فرحت شہزادی اور ضیا المصطفی نسیم کو عدالت میں پیش نہ ہونے مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف اور میاں نواز شریف کو قتل،ا یون فیلڈ اپارٹمنٹس تباہ کرنےکی دھمکیاں دینے کا الزام پولیس نے پی ٹی آئی ٹک ٹاکر گر فتار

لندن ۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور میاں نواز شریف کو قتل،ا یون فیلڈ اپارٹمنٹس تباہ کرنےکی دھمکیاں دینے کا الزام پولیس نے پی ٹی آئی ٹک ٹاکر کو گر فتار۔ گلفام نے ٹک ٹاک پرشریف برادران کو قتل، ایون مزید پڑھیں

نئے شواہد سامنے آنے کے بعد عافیہ صدیقی جو بائیڈن سے صدارتی معافی ملنے کے لیے پرامید

کراچی۔امریکی حراست میں قید پاکستانی نیورو سائنٹسٹ ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے امید ظاہر کی ہے کہ ان کے خلاف مقدمے میں نئے شواہد سامنے آنے کے بعد انہیں رہا کر دیا جائے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے اسکائی نیوز کے مطابق، مزید پڑھیں

190ملین پاﺅنڈ سکینڈل کا بڑا فیصلہ،عمران خان 14سال اور بشری بی بی کو7 سال قید کی سزا

راولپنڈی۔اسلام آباد کی خصوصی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 190 ملین پاو¿نڈ کے مالیاتی سکینڈل پر مبنی القادر ٹرسٹ ریفرنس میں تحریک انصاف کے سابق چیئرمین کو کرپشن اور اختیارات سے تجاوز کا جرم ثابت ہونے پر مزید پڑھیں