پارک روڈ ہاوسنگ اسکیم میں اربوں روپے کی کرپشن جعلی بینک گارنٹی بنا کر 72 کروڑ روپے جاری

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر )پارک روڈ ہاوسنگ اسکیم میں اربوں روپے کی کرپشن کے سکینڈل جعلی بینک گارنٹی بنا کر 72 کروڑ روپے جاری کر دیے گئے، 1.4 ارب روپے جاری کرنے کیلئے بھی ویسا ہی طریقہ اپنایا جا رہا مزید پڑھیں

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر

راولپنڈی:190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ آج بھی مؤخر کردیا گیا۔ سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت کے دوران احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید مزید پڑھیں

اپوزیشن نے سپیکر کو تیسری بیٹھک کی تاریخ دے دی

اسلام آباد ۔سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے اپوزیشن کے اسپیکر سے رابطے کی کوشش اور عرفان صدیقی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے اہم نکات پر روشنی ڈالی ہے۔ اسپیکر سے رابطے کی کوشش صاحبزادہ حامد مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیف کلکٹر کسٹمز، کراچی زون جمیل ناصر کی ملاقات

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) وزیر اعظم نے فیس لیس کسٹمز اسیسمینٹ سسٹم کی تیاری اور نفاذ میں نمایاں خدمات کے حوالے سے جمیل ناصر اور کسٹمز کراچی زون میں ان کی ٹیم کی خدمات کو سراہا وزیراعظم کا فیس لیس کسٹمز مزید پڑھیں

پپری میں ملٹی ماڈل لاجسٹک پارک سمیت مختص مال بردار راہداری پروجیکٹ کے نفاذ کے لیے ٹرم شیٹ پر دستخط

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)ڈی پی ورلڈ (متحدہ عرب امارات) کا ایک اعلیٰ سطحی وفد نے سلطان احمد بن سلیم (گروپ سی ای او ڈی پی ورلڈ اور چیئرمین آف پورٹس) کی سربراہی میں ایس آئی ایف سی کے پلیٹ فارم سے مزید پڑھیں

ہنی ٹریپنگ کیلئے استعمال ہونے والی لڑکیوں اور تمام مقدمات کے مدعیوں کے موبائل فون کی فرانزک کی جائے، عثمان وڑائچ ایڈووکیٹ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)سوشل میڈیا پرآن لائن ہنی ٹریپنگ کے ذریعے بلا سفیمی کیسیز میں پھنسائے جانیوالے بچوں کے وکیل عثمان وڑائچ ایڈووکیٹ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس حوالے سےاین سی ایچ آر اور اسپیشل برانچ کی رپورٹ مزید پڑھیں

وسائل کی تقسیم میں سندھ کے ساتھ سوتیلی ماں کا سا سلوک کیا جاتا ہے، بلاول بھٹو کا شکوہ

کراچی۔پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وسائل کی تقسیم میں سندھ کے ساتھ ناانصافی کی جاتی ہے اور جب حق نہیں ملتا تو مسائل بہت بڑھ جاتے ہیں۔ ہفتہ کے روز مزید پڑھیں

لڑکیوں کی تعلیم بڑا چیلنج ہے، مسلم ممالک کو بڑے پیمانے پر کام کرنا ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ لڑکیوں کی تعلیم موجودہ دور کا ایک اہم مسئلہ ہے اور مسلم ممالک کو اس چیلنج سے نمٹنے کے لیے بھرپور اور مربوط کوششیں کرنا ہوں گی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد مزید پڑھیں

منی بجٹ کے امکانات مسترد؛ وزیراعظم کی 386 ارب کا ریونیو شارٹ فال ریکور کرنے کی ہدایت

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف نے منی بجٹ کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے ٹیکس حکام کو 386 ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال کو پورا کرنے اور سپریم کورٹ و اپیلٹ ٹربیونلز میں زیر التوا ان لینڈ ریونیو کیسز کو مزید پڑھیں

پپری میں ملٹی ماڈل لاجسٹک پارک سمیت مختص مال بردار راہداری پروجیکٹ کے نفاذ کے لیے ٹرم شیٹ پر دستخط

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر )ڈی پی ورلڈ (متحدہ عرب امارات) کا ایک اعلیٰ سطحی وفد نے عزت مآب سلطان احمد بن سلیم (گروپ سی ای او ڈی پی ورلڈ اور چیئرمین آف پورٹس) کی سربراہی میں ایس آئی ایف سی مزید پڑھیں

دسمبر 2024 میں ترسیلات زر میں کئی گنا اضافہ،وزیر اعظم کی قوم کومبارکباد

اسلام آباد ۔دسمبر 2024ء میں پاکستان کو کارکنوں کی جانب سے 3.1 ارب ڈالر کی ترسیلاتِ زر موصول ہوئیں، جو پچھلے مہینے کے مقابلے میں 5.6 فیصد زیادہ ہیں۔ مالی سال 25ء کی پہلی ششماہی کے دوران مجموعی طور پر مزید پڑھیں

کیا آرمی افسر کو اتنا تجربہ اور عبور ہوتا ہے کہ سزائے موت تک سنا دی جاتی ہے، جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے استفسار کیا کہ کیا کسی فوجی افسر کو اتنا تجربہ اور مہارت حاصل ہوتی ہے کہ وہ سزائے موت جیسے سنگین مزید پڑھیں

عمران دور میں جنرل عاصم منیر کا یو اے ای سے قرض کے حصول میں کلیدی کردار تھا، اسد عمر کا انکشاف

اسلام آباد۔سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے دورِ حکومت میں موجودہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے متحدہ عرب امارات سے 2 ارب ڈالر کے قرض کے حصول میں اہم کردار مزید پڑھیں

پی ٹی وی مالی بحران کا شکار،ہزاروں ملازمین کو تنخواہ نہ ملنے کا انکشاف

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)پی ٹی وی شدید مالی بحران کا شکار ہزاروں ملازمین کو تنخواہ نہ ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ دوہری پالیسی من پسند افسران ملازمین بھرتی کرنے کے لیے اشتہار جاری کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی وی مزید پڑھیں

شہباز شریف اور آرمی چیف دنیا کے 500بااثرترین مسلمانوں کی فہرست میں شامل

اسلام آباد۔ وزیر اعظم شہباز شریف، آرمی چیف جنرل عاصم منیر، سابق وزیرِ اعظم عمران خان، نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی، مذہبی عالم مفتی تقی عثمانی اور دیگر کئی پاکستانیوں کو 2025 کے 500 بااثر ترین مسلمانوں کی فہرست میں مزید پڑھیں

سویلین ٹرائل کیس میں آئینی بنچ نے آئینی و قانونی سوالات اٹھا دیئے

اسلام آباد۔ سپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت آج جمعہ کوبھی جاری رہے گی سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے کئی اہم ترین آئینی وقانونی سوالات اٹھادیے ہیں ، جسٹس امین الدین مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی مدت ملازمت میں17دن باقی

اسلام آباد۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی پانچ سالہ مدت ملازمت 26 جنوری کو مکمل ہو جائے گی، لیکن 26ویں آئینی ترمیم کے تحت نئے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی تک وہ اپنی ذمہ داریاں نبھاتے رہیں گے۔ ان مزید پڑھیں