ملکی ضروریات کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی مناسب مقدار دستیاب، عوام کو ریلیف فراہم کیا جا رہا ہے.وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومتی فیصلوں کی بدولت پٹرولیم مصنوعات کی ملکی ضروریات کیلئے مناسب مقدار موجود ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خطے کی صورتحال کے پیش نظر ایندھن کی بچت مزید پڑھیں

اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سعودی، ترکی اور مصر کے وزرائے خارجہ سے ملاقات، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے پر بات چیت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں کمی کے لیے اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سعودی عرب، مصر اور ترکیے کے وزرائے خارجہ کی ملاقات شروع ہوگئی، ملاقات میں پاکستان کے نائب وزیر اعظم و مزید پڑھیں

FIA Uncovers Massive Money Laundering Scam; Dr. Fazeela Abbasi, Hamza Ali Abbasi, Ex-MNA Naseem Chaudhry Implicatedcapitalnewspoint.com

ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے خلاف ار بوں روپے کی منی لانڈرنگ کیس خاتون کو حبس بے جا میں رکھنے کے مقدمہ کی ریکارڈ یافتہ نکلی

اسلام اآباد (سپیشل رپورٹر ) ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے خلاف ار بوں روپے کی منی لانڈرنگ کیس، وفاقی دارالحکومت کے تھانہ شالیمار کی ریکارڈ یافتہ نکلی، کے علاقہ ایف ٹین ٹو میں امریکن پلٹ خاتون کو حبس بے جا میں مزید پڑھیں

بھارتی اور افغان سازش بے نقاب، پاکستان مخالف جعلی سوشل میڈیا مہم افشا

لاہور(بیورو رپورٹ ) پاکستان اور خطے کے امن کے خلاف بھارت اور افغانستان کی مبینہ سازش بے نقاب ہو گئی ہے، جس کے تحت سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے پاکستان مخالف پروپیگنڈا مہم چلائی جا رہی ہے پاکستان مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے رابطہ، ایران سے مکمل یکجہتی کا اظہار

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی اور ایرانی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی ارتھ آور منانے کی اپیل، ماحولیاتی تحفظ پر زور

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماحولیاتی چیلنجز سے بھرپور اس دور میں ارتھ آور یاد دہانی کراتا ہے کہ زمین کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ اور کلیدی ذمہ داری ہے ، ارتھ مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا مصر کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ، خطے میں امن و استحکام کے لیے تعاون پر زور

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبد العاطی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے کویت کے ولی عہد کی ٹیلیفونک گفتگو، خطے میں امن اور پاکستان,کویت تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف کو کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد نے فون پر رابطہ کیا، وزیراعظم نے کویت کے عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی اور حمایت کا اظہار کیا، قیمتی جانوں کے ضیاع پردِلی افسوس مزید پڑھیں

ملک بھر میں 28 مارچ کو ارتھ آور منانے کا اعلان، غیر ضروری لائٹس بند رکھنے کی ہدایت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) ملک بھر میں ارتھ آور (کل) 28 مارچ کو منایا جائے گا ارتھ آور 2026 کا عنوان ’’زمین کے لئے ایک گھنٹہ دیں‘‘ رکھا گیا، وزیراعظم نے ملک بھر میں رات ساڑھے 8 سے ساڑھے 9 مزید پڑھیں

ملک کے خلاف پروپیگنڈا ناقابل برداشت، قومی مفاد سب پر مقدم ہے . وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں ملک کے خلاف پروپیگنڈا ناقابل برداشت ہے، ایسی حرکت کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ و سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا جس میں تازہ ترین علاقائی پیشرفت پر تفصیلی گفتگو ہوئی وزیر خارجہ اسحاق ڈار مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

کراچی (بیورو رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ذرائع کے مطابق گورنر سندھ نہال ہاشمی، وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے وزیر اعظم کا استقبال کیا، چیف سیکریٹری سندھ اور آئی جی جاوید عالم اوڈھو مزید پڑھیں

پاکستان نے امریکا اور ایران مذاکرات میں ثالثی کی تصدیق کر دی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) پاکستان نے امریکا اور ایران مذاکرات میں ثالثی کی تصدیق کر دی، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مشرق وسطیٰ میں جاری مزید پڑھیں

پاکستان خطے میں امن کے لیے کردار ادا کر رہا ہے. دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) دفترِ خارجہ نے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور جنگ بندی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن کیلئے کردار ادا کررہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے نیوز کانفرنس مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی صدر زرداری سے ملاقات، ملکی سلامتی اور معاشی صورتحال پر مشاورت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زردار ی سے ملاقات کی جس میں مشرقِ وسطیٰ سمیت اہم امور پر مشاورت کی گئی، وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان صدر اسلام آباد میں صدر مملکت آصف مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف: ہر شہری کو اپنا گھر حق، رہائشی شعبے میں سرمایہ کاری بڑھائی جائے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اپنا گھر ہر شہری کا حق ہے اور آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، رہائشی شعبے میں سرمایہ کاری کی وسیع استعداد سے فائدہ اٹھانے مزید پڑھیں

کفایت شعاری اقدامات پر پیشرفت تسلی بخش، اسحاق ڈار کا مالیاتی نظم و ضبط پر زور

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کفایت شعاری اقدامات کی پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت کفایت شعاری کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں کفایت مزید پڑھیں

پاک چین تعلقات مضبوط بنانے کا عزم، وزیراعظم شہباز شریف کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں اہم ملاقات کی، اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیراعظم کے معاون خصوصی سید طارق فاطمی اور مزید پڑھیں

امریکا اور ایران میں جنگ روکنے کی کوششیں، پاکستان نے ایران کو 15 نکاتی مسودہ پہنچا دیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) امریکا اور اسرائیل کی ایران سے جنگ رکوانے کیلئے کوششوں میں تیزی، پاکستان نے ایران کو امریکا کا 15 نکاتی مسودہ پہنچا دیا، ایرانی حکام نے رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مذاکرات کے لئے مقام مزید پڑھیں

پاکستان نے دہلی کی عدالت کی جانب سے آسیہ اندرابی کو سزا دینے کی شدید مذمت کی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان نے دہلی کی عدالت کی جانب سے معروف کشمیری سیاسی رہنما آسیہ اندرابی کو عمر قید اور ان کی ساتھیوں فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین کو 30،30 سال قید کی سزا سنائے جانے کی شدید مزید پڑھیں