ملک بھر میں موسلادھار بارشیں،وزیراعظم کی پی ڈی ایم اے کو عوام کا تحفظ یقینی بنانے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کے سبب سیلابی صورتحال سے عوام کا تحفظ یقینی بنانے کے لئے صوبائی حکومتوں اور این ڈی ایم اے کو ہدایات جاری کر دیں، کہتے ہیں عوام کے تحفظ اور نقصانات مزید پڑھیں

بڑھتی آبادی سے معاشی و سماجی زندگی پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں، صدر علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تشویش کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان میں آبادی میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور وسائل کم ہیں، حکومت کو عوام کی آگہی کے لیے تمام آپشنز کو استعمال کرنے کی ضرورت ہے کہ مزید پڑھیں

آرمی چیف نے حج کی سعادت حاصل کرلی،مسجد الحرام میں لوگوں میں گھل مل گئے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے حج کی سعادت حاصل کرلی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی حج کے موقع ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ مسجد الحرام میں موجود ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید مزید پڑھیں

عید کا دوسرا روز،جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری

عیدالاضحیٰ کے دوسرے دن آج (پیر) کو بھی پاکستان میں مسلمان حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی عظیم قربانی کی یاد میں جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ قربانی کے جانوروں کا گوشت مزید پڑھیں

پاکستانی شہری ڈاکٹر ابوذر محمد افضل کو نائیجیریا میں اغواکاروں سے رہائی مل گئی

دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ نائیجیریا میں اغواکاروں کے ہاتھوں مغوی بنائے گئے پاکستانی شہری ڈاکٹر ابوذر محمد افضل کو نائیجیریا میں اغواکاروں سے رہائی مل گئی ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب مزید پڑھیں

قابض بھارتی فوج نے کشمیریوں کو نماز عید کی ادائیگی سے روک دیا

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت کی جانب سے عید کے موقع پر بھی جبری پابندیاں جاری ہیں۔آج قابض بھارتی انتظامیہ نےکشمیریوں کو  سری نگر کی جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہیں دی۔ قابض بھارتی حکام نے جامع مسجدکے مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ پر وزیراعظم کا صدر مملکت کو ٹیلی فون،دونوں جانب سے خیرسگالی جذبات کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف نے صدر عارف علوی کو عید الاضحی کے موقع پر فون کیا، دونوں قائدین نے ایک دوسرے کیلئے خیر سگالی جذبات کا اظہار کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے صدر ڈاکٹر عارف علوی کو ٹیلیفون کرکے عید الاضحی مزید پڑھیں

سینیٹر سرفراز بگٹی ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں بال بال بچ گئے

سینیٹر میر سرفراز بگٹی ہفتے کے روز بلوچستان کے علاقے روجھان پور میں ان کے قافلے کے قریب ہونے والے سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں بال بال بچ گئے۔  رپورٹ کے مطابق سینیٹر سرفراز عید منانے ڈیرہ بگٹی جا رہے مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ،سنت ابراہیمی کی پیروی جاری،کیپیٹل نیوز پوائنٹ کے قارئین کو ڈھیروں مبارکباد

 ملک بھر میں عید الاضحیٰ مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے، تمام چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے، مسلمان سنت ابراہیمیؑ کی پیروی کرتے ہوئے اللہ کی راہ میں قربانی کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

پاکستانی سفیر کی امریکی صدر سے ملاقات،دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان کی امریکی صدر سے ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات اوول آفس وائٹ ہاؤس میں ہوئی، اس موقع پر مسعود خان اور مزید پڑھیں

بلوچستان میں طوفانی بارشیں، ڈیم ٹوٹ گیا،مواصلاتی نظام کو بھی نقصان

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں کاسلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس سے برساتی نالے بپھر گئے جب کہ صوبے میں مواصلاتی نظام کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ بلوچستان کے ضلع قلات، خضدار، آوران، تربت، قلعہ سیف اللہ، لسبیلہ،کوژک مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی حج اکبر کی سعادت حاصل کرنے والوں کو مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے حج اکبر کی سعادت حاصل کرنیوالے حجاج سمیت پوری امت کو مبارکباد پیش کی ہے۔شہباز شریف نے حج کی سعادت حاصل کرنے والے خوش نصیبوں کو مبارکباد دیتے ہوئے عالم اسلام کے لیے خصوصی دعاؤں کی مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ کیخلاف ہیروئن برآمدگی کا کیس غلط تھا، فواد چوہدری کا اعتراف

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اعتراف کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے خلاف ہیروئن برآمدگی کا کیس غلط تھا۔ نجی ٹی وی  پروگرام  مزید پڑھیں