محسن نقوی سے چینی ہم منصب کی ملاقات ،داسو واقعہ کی پیش رفت پر اظہار اطمینان

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پیپلز ری پبلک آف چائنا کے ہم منصب کیوآئی یانجن سے نیویارک میں اقوام متحدہ کے پیپلز ری پبلک آف چائنا کے مشن کے آفس میں ملاقات کی۔ملاقات میں پاک چین تعلقات، سکیورٹی مزید پڑھیں

امریکی کانگریس کا انتخابات کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ،پاکستان نے مسترد کر دیا

واشنگٹن(نیوز رپورٹر) امریکی کانگریس نے پاکستان کے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں مداخلت اور بے ضابطگیوں کی شکایتوں کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرنے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ایوان مزید پڑھیں

عمران خان آئیں بیٹھ کر بات کریں اور معاملات طے کریں، وزیراعظم

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں مشکلات ہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں۔محمد شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پہلی تقریر میں مزید پڑھیں

فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سینیٹر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔توہین عدالت کیس میں سینیٹر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ میں دوسرا جواب جمع کروا دیا۔ تحریری جواب میں سینیٹر فیصل واوڈا نے موقف اختیار کیا مزید پڑھیں

بلوچستان سے کالعدم ٹی ٹی پی کی دفاعی شوریٰ کا کمانڈر گرفتار، ”بی ایل اے اور را“ گٹھ جوڑ کا انکشاف

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان میں دہشت گردی کے لیے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 کمانڈرز کو گرفتار کرلیا گیا، جس میں کالعدم ٹی ٹی پی کی دفاعی شوریٰ کا کمانڈر بھی شامل ہے، جس نے اپنے مزید پڑھیں

پاکستان پیپلزپارٹی کا آپریشن عزم استحکام کی حمایت کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی نے ملک بھر سے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کیلیے آپریشن عزم استحکام کی حمایت کا فیصلہ کرلیا ہے۔پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں عزم استحکام کا معاملہ زیر غور آیا، جس میں پیپلزپارٹی مزید پڑھیں

کوئی بڑا فوجی آپریشن نہیں ہوگا،وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دیدی

اسلام آباد(سیاسی رپورٹر)وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کو آپریشن ’عزم استحکام‘ کے بارے میں گردش کرنے والی قیاس آرائیوں کے حوالے سے ارکان کو اعتماد میں لیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

عدت نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ،27 جون کو سنایا جائیگا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، جو 27 مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا بجٹ منظوری میں حکومت کی حمایت کا فیصلہ

اسلام آباد(سیاسی رپورٹر) پیپلز پارٹی نے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں بجٹ منظوری میں حکومت کی حمایت کا فیصلہ کر لیا۔بلاول بھٹو نے پارلیمانی پارٹی اجلاس کی صدارت کی جس میں پارلیمانی پارٹی کو حکومت سے مذاکرات پر بریفنگ دی گئی۔ مزید پڑھیں

آئین مقدس ہے اس پر عمل کرنا آپشن نہیں لازم ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ آئین مقدس ہے، اس رپ عمل کرنا آپشن نہیں لازم ہے۔سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی مزید پڑھیں

عدت نکاح کیس: میں نے قانون کے مطابق فیصلہ کرنا ہے اور اسی کے مطابق ہوگا، جج کے ریمارکس

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا معطلی اور مرکزی ایپلوں کی درخواست پر سماعت جاری ہے۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مزید پڑھیں

آپریشن عزم استحکام آپریشن عدم استحکام ثابت ہوگا، ملک کو مزید کمزور کرے گا، فضل الرحمن

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک جمعیت علماءاسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام درحقیقت آپریشن عدم استحکام ثابت ہوگا۔جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان نے نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر مالک مزید پڑھیں

جنھوں نے پریس کانفرنسز نہیں کیں انھیں اٹھا لیا گیا، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ جو 2018 میں ہوا وہی ابھی ہوا، جنھوں نے پریس کانفرنسز نہیں کیں انھیں اٹھا لیا گیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل مزید پڑھیں

سپیکر نے سنی اتحاد کونسل کوپارلیمنٹ کے احاطے میں احتجاجی کیمپ لگانے کی اجازت سے انکارکر دیا

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے سنی اتحاد کونسل کوپارلیمنٹ کے احاطے میں احتجاجی کیمپ لگانے کی اجازت دینے سے انکارکردیا۔ذرائع کے مطابق اسپیکرنے سیکورٹی وجوہات کی بنا پر احتجاجی کیمپ لگانے سے روکا۔ سنی اتحاد کونسل نے مزید پڑھیں

عمران خان کی اپنی نااہلی کیخلاف زیر التواءاپیل کی جلد سماعت کیلیے درخواست دائر

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) بانی پی ٹی آئی نے اپنی نااہلی کے خلاف زیر التواءاپیل کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔بانی پی ٹی آئی کے وکیل علی ظفر کی جانب سے درخواست دائر کی گئی مزید پڑھیں