پاک بحریہ کا کامیاب آپریشن،ڈوبنے والی بھارتی کشتی میں سوار9 افراد کو بچا لیا

پاک بحریہ نےکھلے سمندر میں ڈوبنے والی بھارتی کشتی جمنا ساگر میں سوار دس میں سے 9 افراد کو بروقت ریسکیو کرتے ہوئے زندہ بچالیا جب کہ ایک ماہی گیر ڈوب گیا جس کی لاش نکال لی گئی ہے۔ پاک بحریہ مزید پڑھیں

فوج سے متعلق بیان سوچ سمجھ کر پارٹی پالیسی کے مطابق دیا، شہباز گل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار رہنما شہباز گل نے تفتیش کے دوران فوج سے متعلق بیان دینے کا اعتراف کرلیا۔پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا کہنا تھا کہ  بیان سوچ سمجھ کر دیا ہے، میرے خیال مزید پڑھیں

ہیلی کاپٹر حادثہ پر منفی پراپیگنڈا مہم ،ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزارت داخلہ میں جمع

لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے پر منفی پراپیگنڈا مہم، ایف آئی اے اور حساس اداروں کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزارت داخلہ میں جمع کروا دی گئی۔تفصیلات کے مطابق لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے پر منفی پراپیگنڈا مہم کی تحقیقات کے بعد ایف مزید پڑھیں

شہباز گل کا ڈرائیور پولیس چھاپے کے بعد گھر سے فرار

اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے فون کی برآمدگی کے لیے ان کے ڈرائیور  اظہار کے گھر چھاپہ مارا۔وفاقی دارالحکومت کی پولیس کے مطابق شہباز گل کے فون کی بر آمدگی کے لیے ڈرائیور مزید پڑھیں

قوم نے دیکھا عمران نیازی پاکستانی فوج کیخلاف کس طرح کے القابات استعمال کر رہے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیازی خود کو بے وقوف بنا سکتے ہیں، قوم کو نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پچھلے چار مزید پڑھیں

قومی اداروں کیخلاف بیان بازی ،شہباز گل تنہا رہ گئے، پیشی پر بھی کوئی پارٹی ورکر عدالت نہیں آیا، شاہ محمود قریشی اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی بیان پر سخت مذمت

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل جنہیں بغاوت کے مقدمے میں وفاقی پولیس نے گرفتار کیا ہے اب تنہا دکھائی دے رہے ہیں، پاکستان تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

وزیراعظم اور آصف علی زرداری کا ٹیلی فونک رابطہ

 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریاستی قومی اداروں کی مضبوطی ناگزیر ہے، عمران کا نظریہ اداروں کو اپنے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرنا ہے، افواج پاکستان کیخلاف تنقید قطعی برداشت نہیں کی جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

آرمی چیف برطانیہ پہنچ گئے، برطانوی فوجی قیادت سے ملاقات کرینگے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ رائل ملٹری اکیڈمی میں بطور مہمان خصوصی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں مزید پڑھیں

پنجاب میں کاروباری مراکز کے اوقات کار کی پابندی ختم

پنجاب حکومت نے تاجر برادری کو فوری ریلیف دیتے ہوئے کاروباری مراکز کے اوقات کار کی پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلٰی پنجاب نے کاروبار کے اوقات کار کی پابندی ختم کرتے ہوئے کاروباری مراکز اور مزید پڑھیں

شہباز گل پر بغاوت کے مقدمے کا جائزہ لینے کیلئے تحقیقاتی ٹیم تشکیل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل پر بغاوت کے مقدمے کے معاملے کا جائزہ لینے کے لیے وزارت داخلہ نے تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ٹیم کی سربراہی ایس ایس پی انویسٹی مزید پڑھیں