مکہ مکرمہ میں درجہ حرارت 51 سینٹی گریڈ تک جا پہنچا؛ 577 حاجی جاں بحق

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) مکہ میں شدید گرمی کے باعث 550 سے زائد عازمین حج جاں بحق ہو گئے جن میں سے320 کا تعلق مصر، 144 انڈونیشیا، 60 اردن، ایران 11 اور 3 کا تعلق سینیگال ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

شہباز شریف اور ترک صدر کا رابطہ ،عید الاضحی کی مبارکباد دی،دونوں کا ایک دوسرے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد(سیاسی رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے تجارت، سرمایہ کاری، دفاع اور سیاحت سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا اعادہ کیا اور خطے سمیت عالمی امن و استحکام اور مزید پڑھیں

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ شہزاد احمد ملک کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت جمع کرا دی گئی۔جوڈیشل کونسل کو شکایت 29مئی کو رفاقت علی تنولی نے بذریعہ ڈاک بھیجی جس میں ایک روڈ ایکسیڈنٹ کا مزید پڑھیں

حکومت کا تنخواہوں، برآمدکنندگان اور بچوں کے دودھ پر مجوزہ ٹیکسز کی جزوی واپسی پر غور

اسلام آباد(سیاسی رپورٹر)حکومت نے تنخواہ دار افراد اور برآمد کنندگان کے لیے انکم ٹیکس کی شرح میں مجوزہ اضافے کو جزوی طور پر تبدیل کرنے کا جائزہ لینے اور بچوں کے دودھ کی فروخت پر 18 فیصد مجوزہ سیلز ٹیکس مزید پڑھیں

وزیر داخلہ کی چینی سفیر سے ملاقات، سکیورٹی اقدامات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(وقائع نگار) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ سے ملاقات ہوئی جس میں پاک چین تعلقات کے فروغ اور چینی شہریوں کی سکیورٹی اقدامات پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر داخلہ محسن نقوی مزید پڑھیں

قوم سے وعدہ کرتا ہوں آئی ایم ایف پروگرام آخری ہو گا،کمر کس لی آئندہ ترقی کی رکاوٹیں نہیں ہونے دیں گے،شہبازشریف کا قوم سے خطاب

اسلام آباد(سیاسی رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے سازگار ماحول بنایا اور اگر ہم نے اپنے پروگرام پر سختی سے عمل کیا اور اہداف پر پوری طرح کمر کس لی مزید پڑھیں

عدل کے ساتھ فیصلہ کرو، ظلم وناانصافی کے راستے کو کبھی اختیار نہیں کرنا چاہیے،خطبہ حج

مکہ مکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک)امام کعبہ شیخ ڈاکٹر ماہر بن حمدالمعیقلی نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ حضرت محمد کو رحمت بنا کر بھجیا ہے، جن لوگوں نے پیغمبر کی عزت کی، ایمان لائے اور نازل ہونے والی نور الٰہی کی پیروی مزید پڑھیں

پاکستانی مشن کے اکاونٹس پر ہیکرز کا حملہ، ای میل اور یوٹیوب چینل ہیک

اسلام آباد( وقائع نگار) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کے اکاونٹس پر گزشتہ شب ہیکرز نے حملہ کیا۔ہیکرز نے انفارمیشن ونگ کی جانب سے استعمال کیا جانے والا آفیشل ای میل آئی ڈی ہیک کر لیا۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

پارٹی قائدین گروپنگ ختم کر کے اکٹھے ہو جائیں،ورنہ سخت ایکشن لوں گا،عمران خان

راولپنڈی( کورٹ رپورٹر) تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ پارٹی رہنما گروپنگ ختم کر کے اکٹھے ہوجائیں ایسا نہ کیا گیا تو سخت ایکشن لوں گا،حکومت سے کیا مذاکرات کریں ان کے پاس تو اختیار ہی مزید پڑھیں

عدلیہ سے اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کا جلد خاتمہ ہوگا، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ

راولپنڈی(کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس ملک شہزاد احمد نے کہا ہے کہ عدلیہ میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت زیادہ ہے اس میں ادارے ملوث ہیں جن کا نام لینا مناسب نہیں عدلیہ جدوجہد کررہی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کے مسائل ریاست کیلئے محبت پیدا نہیں کر رہے، جسٹس محسن

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) بلوچ طلبہ بازیابی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ یہ لاپتہ افراد کے مسائل ریاست کے لیے محبت پیدا نہیں کر رہے، انہیں نہیں معلوم کہ ایسے اقدامات سے مزید پڑھیں

سٹاک ایکسچینج میں آج پھر ریکارڈ قائم، انڈیکس 77 ہزار کی نئی سطح عبور کرگیا

کراچی(کامرس رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مسلسل دوسرے دن بڑی تیزی کے رجحان کے ساتھ نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس 77 ہزار پوائنٹس کی نئی سطح بھی عبور کرگیا۔حکومت کی جانب سے وفاقی بجٹ مزید پڑھیں

پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹیکس فری سرپلس بجٹ پیش، تنخواہوں میں 25 اور پنشن میں 15 فیصد اضافہ

لاہور(کامرس رپورٹر) پنجاب کی کابینہ نے صوبے کی تاریخ کے سب سے بڑے ٹیکس فری سرپلس بجٹ کی منظوری دے دی جس کے بعد بجٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کردیا گیا، تنخواہوں میں 20 تا 25 فیصد اور پنشن میں مزید پڑھیں

مہنگائی شرح سود کے مطابق ہی رہے گی ،پٹرولیم مصنوعات پر60 سے 80 روپے لیوی پہلے دن لگانے نہیں جا رہے،وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس

اسلا م آباد(سیاسی رپورٹر)وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ نان فائلرز کے لیے کاروباری ٹرانزیکشن کے ٹیکس میں نمایاں اضافہ ہے، کیونکہ اس میں 3، 4 فیصد اضافہ ناکافی تھا، اس کو ہم کئی جگہوں پر 45 فیصد پر مزید پڑھیں

کفایت شعاری کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، وزیر اعظم آفس کے بجٹ میں30 کروڑ اضافہ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) کفایت شعاری کی دعوی دار حکومت نے وزیراعظم آفس کے بجٹ میں 30 کروڑ سے زائد سے زائد کا اضافہ کر دیا رواں سال وزیراعظم افس کے اخراجات کے لیے وفاقی بجٹ میں 66 کروڑ 40 لاکھ مزید پڑھیں