اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان نے بھارت اور کینیڈا کے درمیان یورینیم سپلائی معاہدے پر تشویش کا اظہار کیا ہے وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ یہ سول نیوکلیئر تعاون میں ایک اور استثنا ہے، مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ ) مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث فضائی بحران شدت اختیار کرگیا ہے اور پانچ روز کے دوران 8 ممالک کی منسوخ ہونے والی پروازوں کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کرگئی فلائٹ شیڈول کے مطابق مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی محستب نوید کامران بلوچ نے اپنے عہدے کا حلف اُٹھا لیا ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب ہوئی ، صدر آصف علی زرداری سے وفاقی محستب نوید کامران بلوچ نے اپنے عہدے کا حلف لیا مزید پڑھیں
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افغان سرحد پر افغان طالبان، فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خلاف پاک فوج کی مؤثر کارروائیاں جاری ہیں سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے طورخم کے نزدیک فتنہ مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں و نمائندگان کا اجلاس جاری ہے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والی سرحدی کشیدگی اور امریکا و اسرائیل کی ایران کے ساتھ جنگ کے بعد خطے مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) امریکا نے لاہور اور کراچی قونصلیٹ کے غیر ضروری عملے کو پاکستان چھوڑنے کا حکم دے دیا اعلامیے کے مطابق امریکی سفارتخانے کی جانب سے لاہور اور کراچی میں قائم امریکی قونصل خانوں کے غیر ضروری مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہندو برادری کو ہولی کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہولی کا تہوار خوش نما رنگوں کے امتزاج سے معاشرتی ہم آہنگی اور بھائی چارے کی عکاسی کرتا مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ترک صدر طیب اردگان کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا وزیراعظم محمد شہباریف اور ترک صدر طیب رجب اردگان نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتے بحران پر گہری تشویش کا اظہار کیا، وزیراعظم نے مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام کے اہداف کے معینہ مدت میں حصول کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہبازشریف نے پاکستان پیپلز پارٹی کو حکومت کی اہم اتحادی جماعت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی تعمیر و ترقی کیلئے اہم فیصلوں میں پیپلز پارٹی نے حکومت کا ہر قدم پر ساتھ مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وزیرِ اعظم کی مصروفیات کے باعث وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ایک بار پھر ملتوی کر دیا گیا ہے ، ذرائع کے مطابق کابینہ کا اجلاس پہلے پیر کے روز طلب کیا گیا تھا تاہم بعد ازاں مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ فلسطین کی سرزمین پر اسرائیل کے قائم ہونے سےآج تک اسلامی دنیا پہ جو بھی جنگیں مسلط ہوئیں ان کے پیچھے صیہونی ریاست نظر آئے گی،دنیا کے معاشی نظام پہ مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اہم بیان سامنے آگیا۔ سینیٹ میں بریفنگ دیتے ہوئے اسحاق ڈار نے بتایا کہ 28 فروری کو پاکستان نے اس صورتحال پر پہلا مزید پڑھیں
اسلام آباد(سپیشل رپورٹر )خطے کی کشیدہ صورت حال کے باعث پاکستان سے مشرق وسطی کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ کردی گئیں کراچی کی 38، لاہور 32، اسلام آباد کی 36 پروازیں منسوخ کی گئیں۔ پشاور کی 16، سیالکوٹ 13، مزید پڑھیں
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) پاکستانی سائبر فورس نے بھارت پر جوابی حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں بھارتی چینل پر پاکستان ہمیشہ زندہ باد کے نعرے چلنے لگے تفصیلات کے مطابق پاکستانی سائبر فورس نے کامیابی سے بھارتی چینل اے بی مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )صدر مملکت آصف علی زرداری نے بوسنیا و ہرزیگوینا کے یومِ آزادی کے پرمسرت موقع پر پریذیڈنسی کے چیئرمین ڈاکٹر ڈینس بیکیرووچ اور بوسنیا و ہرزیگووینا کی پریذیڈنسی کے دیگر دو ارکان زیلجکو کومسک اور زیلجکا مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر ایرانی عوام سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) خطے کی بدلتی صورت حال کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف کا دو روزہ دورہ روس منسوخ کر دیا گیا، سکیورٹی صورتحال پر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس کے ذرائع کے مطابق اس مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس کل صبح ساڑھے دس بجے ہوگا جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری خطاب کریں گے صدرِ مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری نے مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) کا مزید پڑھیں
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) ایران، اسرائیل اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والی مختلف ائیرلائنز کی 156 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں، ذرائع کے مطابق لاہور ائیرپورٹ پر مجموعی طور پر مزید پڑھیں
