ایکشن پلان پر عمل سے پاکستان کی وائٹ لسٹ میں آنے کی راہ ہموار ہوئی،آرمی چیف

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کا کہنا ہے کہ پاکستان نے تمام شرائط مکمل کرلی ہیں، پاکستان نے 34 آئٹمز پر مبنی اپنے دو ایکشن پلان مکمل کر لیے ہیں، پاکستان کا دورہ کر کے شرائط کی تکمیل کی تصدیق مزید پڑھیں

او جی ڈی سی ایل کا ضلع چکوال کے شاندار منصوبہگورنمنٹ گرلز ہائی سکول تحصیل ملہال مغلاں ضلع چکوال میں او جی ڈی سی ایل بلاک کی تعمیر

اسلام آباد(سی این پی )آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) اپنے سی ایس آر پروگرام کے تحت اپنے آپریشنل ایریا کے گرد و نواح میں بسنے والے مقامی لوگوں کی اچھی صحت، معیاری تعلیم، صاف مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ‏محسوس کیے گئے ہیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق پنجاب اور کے پی کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، زلزلوں کے باعث عوام مزید پڑھیں

بی جے پی لیڈروں کے ریمارکس سے سنگین ماحول پیدا ہو رہا ہے، بلاول بھٹو

 وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ بھارت کی موجودہ حکومت ہندوتوا ایجنڈے پر سرگرم ہے۔ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ملک کی خارجہ پالیسی جیو پولیٹیکل اثرات سے براہ راست متاثر ہو رہی ہے، ہم نے مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی،مزید 4 کشمیری نوجوان شہید کر دیئے

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں میں جمعرات کو کولگام اور اسلام آباد کے اضلاع میں چار کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ نوجوانوں کو فوجیوں اور نیم فوجی دستوں نے مزید پڑھیں

بلنکن بلاول ملاقات میں تمام مسائل پر تعمیری بات چیت ہوئی،امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہےکہ نئی ​​پاکستانی حکومت کے نمائندوں سے ملنے کے چند مواقع ملے ہیں اور گزشتہ ماہ بلنکن بلاول ملاقات میں پہلی بار اچھی اور تعمیری بات چیت ہوئی۔ ترجمان امریکی محکمہ  مزید پڑھیں

عمران خان نے اتوار کی شب مہنگائی کیخلاف ملک گیر احتجاج کی کال دیدی

سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عوام سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے اور ملک میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف اتوار کی شب 9 بجے ملک گیر احتجاج کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

  ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنےکا سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم

اسلام آباد ہائی کورٹ  نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنےکا سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ اور جسٹس بابر ستار نے ایک ماہ مزید پڑھیں

پیٹرول کی بڑھتی قیتموں کا ذمہ دار وفاقی وزرا نے پی ٹی آئی کو ٹھہرا دیا

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چار سال کی برائی قدم قدم پر ہمارے سامنے رکاوٹ بنی ہوئی ہےکیونکہ پی ٹی آئی کی حکومت نے ایسی مشکلات پیدا کردیں کہ کل رات تیسری دفعہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ مزید پڑھیں

پیٹرول کے بعد ڈالر بھی بے قابو،207 روپے 75 پیسے پر پہنچ گیا

ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور امریکی ڈالر مسلسل تگڑا اور  روپیہ کمزور ہو رہا ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالرکی اونچی اڑان جاری ہے،کاروبار کے دوران ڈالر ایک روپیہ 29 پیسامہنگا ہوا مزید پڑھیں