سانحہ کارساز نجی کمپنی گل احمد انرجی کے مالک دانش اقبال کی ضمانت منظور

کراچی ۔سانحہ کارساز نجی کمپنی گل احمد انرجی کے مالک دانش اقبال کو گرفتاری کا خوف ضمانت کے لیے ہائی کورٹ پہنچ گئے عدالت نے 50 ہزار کے مچلکوں پر درخواست ضمانت منظور کر لی۔ کارساز میں گل احمد انرجی مزید پڑھیں

کالعدم خوارج ٹی ٹی پی سے مذاکرات نہیں ہوں گے، پاکستان

کالعدم خوارج ٹی ٹی پی سے مذاکرات نہیں ہوں گے، پاکستان

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کا خوارج کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ افغان حکومت کو دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے، اور افغان حکومت کو تسلیم مزید پڑھیں

عمران خان کے خلاف آکسفورڈ یونیورسٹی میں درخواست دائر

عمران خان کے خلاف آکسفورڈ یونیورسٹی میں درخواست دائر

لندن: برطانیہ کی مشہور آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے عہدے کے انتخاب سے قبل سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف درخواست دائر کی گئی ہے۔ پٹیشن دائر کرنے والے خرم بٹ کا کہنا ہے کہ عمران خان آکسفورڈ جیسی نامور مزید پڑھیں

دہشت گردی کے دو نئے مقدمات درج

سپریم کورٹ سے عمران خان کی نا اہلی کے معاملے پر فوری سماعت کی استدعا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے نااہلی کے مسئلے پر اپیل کی فوری سماعت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی ہے۔بیرسٹر علی ظفر نے یہ درخواست پیش کی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں 5.4شدت کا زلزلہ

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں 5.4شدت کا زلزلہ

اسلام آباد: اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ پشاور، مردان، مالاکنڈ اور خیبرپختونخوا کے دیگر شہروں میں بھی زلزلے کی شدت کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ حکام کے مطابق ریکٹر اسکیل پر مزید پڑھیں

راولپنڈی، پولیس نے قتل و اقدام قتل ، سٹریٹ کرائم ،کہوٹہ حادثہ کوسٹر میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔

راولپنڈی_ پولیس نے قتل و اقدام قتل ، سٹریٹ کرائم ،کہوٹہ حادثہ کوسٹر میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ سی پی او خالد ہمدانی کی ہدایت پر کہوٹہ کوسٹر حادثہ کا شکار ہونے والی کوسٹر کے مالک اور اڈا مزید پڑھیں

اسلام آباد ،ارجنٹیناایمبیسی کے وفد کا ٹریفک ہیڈکوارٹرزفیض آبادکا دورہ،

ارجنٹیناایمبیسی کے وفد کا ٹریفک ہیڈکوارٹرزفیض آبادکا دورہ،وفد کو اسلام آباد ٹریفک پولیس کے مرکزی نظام اور جدید ٹیکنالوجی کے حامل ون ونڈو ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس ہالز کا دورہ کروایا گیا اور ان کے طریقہ کار اور افادیت کے بارے مزید پڑھیں

اسلام آباد ،فرینڈز آف پولیس پروگرام کے تحت اقراءیونیورسٹی کے طلباءکے وفد کاآپریشنز ڈویژن کا دورہ،

اسلام آباد . فرینڈز آف پولیس پروگرام کے تحت اقراءیونیورسٹی کے طلباءکے وفد کاآپریشنز ڈویژن کا دورہ،وفد کو آپریشنز ڈویژن کے مرکزی نظام ،ان کے طریقہ کار اور افادیت کے بارے میں بھی مکمل آگاہ کیا گیا۔ انسپکٹر جنرل آ مزید پڑھیں

ضلع تیراہ میں مارے گئے دہشت گردوں کی ویڈیو منظر عام پر آگئی اسلام آباد۔ پاک فوج کی ضلع تیراہ میں فتنتہ الخوارج کے خلاف 20 اگست سے جاری انٹیلی جنس پر مبنی کارروائیوں میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں مزید پڑھیں

دہشت گردوں کے پاس جدید اسلحہ جو ہماری افواج کے پاس بھی نہیں،فیصل کریم کنڈی

دہشت گردوں کے پاس جدید اسلحہ جو ہماری افواج کے پاس بھی نہیں،فیصل کریم کنڈی

لاہور۔ خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے پاس ایسا جدید اسلحہ ہے جو ہماری افواج کے پاس بھی نہیں ہے، جب نیٹو فورسز یہاں سے جا رہی تھیں تو انہوں نے کہا مزید پڑھیں

بجلی کے بلوں میں اضافے، ٹیکسوں کیخلاف ملک گیرشٹرڈاؤن ہڑتال

بجلی کے بلوں میں اضافے، ٹیکسوں کیخلاف ملک گیرشٹرڈاؤن ہڑتال

اسلام آباد: بجلی کے بلوں اور ٹیکسوں میں اضافے کے خلاف ملک بھر میں تاجروں کی ہڑتال جاری ہے۔جماعت اسلامی اور تاجر تنظیموں کی درخواست پر کراچی سمیت مختلف شہروں میں تجارتی مراکز بند ہیں۔ ہڑتال کے نتیجے میں بعض مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس نے چوری و ڈکیتی ، دوہرے قتل ، سرکاری ہسپتال میں خوف و ہراس پھیلانے ، منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا ۔

راولپنڈی _ راولپنڈی پولیس نے چوری و ڈکیتی ، دوہرے قتل ق اقدام قتل ، سرکاری ہسپتال میں خوف و ہراس پھیلانے ، منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا ۔ تھانہ چونترہ نے چوری کی وارداتوں میں ملوث وہاب گینگ کے مزید پڑھیں

پاک فوج نے وادی تیراہ میں 25 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا،آئی ایس پی آر

پاک فوج نے وادی تیراہ میں 25 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا،آئی ایس پی آر

راولپنڈی : سیکیورٹی فورسز نے تیراہ میں سات دن سے جاری آپریشن کے دوران 25 دہشت گردوں، جن میں خوارج کے سربراہ بھی شامل ہیں، کو ہلاک کر دیا ہے۔ دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں چار سپاہی بھی مزید پڑھیں

رواں ماہ مہنگائی میں مزید کمی کی پیشگوئی خوش آئند ہے، وزیراعظم

دہشت گردوں کا مقصد چین کے درمیان فاصلے پیدا کرنا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کا وقت آ پہنچا ہے۔شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بلوچستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات پر تبصرہ کیا۔ مزید پڑھیں