منی لانڈرنگ کیس،شہباز شریف،حمزہ شہباز کی ضمانت میں توسیع

لاہور: عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز  شریف اور  وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز   سمیت دیگر  شریک ملزمان کی ضمانت میں توسیع کی درخواست منظور کر لی۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر  ملزمان کے خلاف منی لانڈرنگ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے اجلاس میں ناموس رسالت ﷺ کے معاملے پر بحث کرانے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف کی تجویز پر قومی اسمبلی کے اجلاس میں ناموس رسالت ﷺ کے معاملے پر بحث کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے پیر کو ہونے والے قومی مزید پڑھیں

بی جے پی رہنمائوں کے گستاخانہ بیانات،بھارت میں پرتشدد مظاہرے،ہلاکتیں

بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کی جانب سے گستاخانہ بیانات کے خلاف بھارت کے مختلف شہروں میں پر تشدد مظاہرے پھوٹ پڑے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست جھارکھنڈ کے شہر رانچی میں پرتشدد مظاہروں کے مزید پڑھیں

عمران خان حکومت کا روس سے سستًا تیل خریدنے کا دعویٰ،روسی قونصل جنرل نے ساری حقیقت بتا دی

روسی قونصل جنرل نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت نے سستے تیل کے لئے کوئی خط نہیں لکھا۔روس کے قونصل جنرل آندرے وکٹرووچ فیڈروف نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان اور انکی حکومت نے رعایتی قیمت مزید پڑھیں

اس وقت مشکل فیصلوں کے علاوہ اور کوئی چوائس نہیں،مفتاح اسماعیل

وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا ہے کہ ملک کے انتظامی معاملات کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے ورنہ معیشت سنبھل نہیں سکے گی۔ اسلام آباد میں وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور وزیر مملکت برائے خزانہ و محصولات ڈاکٹر عائشہ مزید پڑھیں

خدا کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں ایف آئی اے نے جتنے بھی فیکٹس بتائے جھوٹے ہیں،شہباز شریف

 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کرپشن ثابت ہوتی تو منہ چھپاتا پھرتا، تمام کیسز جھوٹ کا پلندہ ہیں، جن پر منوں مٹی پڑے گی۔ تفصیلات کےمطابق سپیشل سینٹرل کورٹ لاہور میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، سماعت مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کا توہین آمیز ریمارکس اور اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے تعمیری مکالمے کی ضرورت پر زور

پاکستان نے بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کے توہین آمیز بیانات کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر عبداللہ شاہد سے گفتگو مزید پڑھیں

بجٹ کے چیدہ نکات

کل اخراجات کا تخمینہ 9ہزار 502 ارب روپے ہے۔ قرضوں کی ادائیگی کی مد میں 3ہزار 144ارب روپے رکھے گئے ہیں۔ پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام کے لیے 800ارب روپے رکھے گئے ہیں۔ ملکی دفاع کے لیے ایک ہزار 523ارب روپے مزید پڑھیں

عامر لیاقت کی تدفین کا معاملہ الجھ گیا،ورثا کو عدالت سے رجوع کرنے کا مشورہ

گزشتہ روز انتقال کرنے والے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی نماز جنازہ اور تدفین کا معاملہ الجھ گیا ہے اور پولیس نے ورثا کو عامر لیاقت کی تدفین کے لیے عدالت سے رجوع کرنے کا مشورہ دیا ہے مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ آج شام 4 بجے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائیگا

وفاقی حکومت نئے مالی سال 23 ۔ 2022 کیلئے وفاقی بجٹ آج جمعے کو قومی اسمبلی میں پیش کرے گی جس میں درپیش ملکی اوربین الاقوامی منظرنامہ کے تناظر میں مالی وزری استحکام،خسارہ میں کمی، برآمدات میں اضافہ اور درآمدات مزید پڑھیں

عامر لیاقت حسین کی تدفین دوپہر دو بجے ہو گی

رکن قومی اسمبلی اور معروف ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین  گزشتہ روز انتقال کرگئے تھے تاہم اب  ان کی  نماز جنازہ اور تدفین سے متعلق تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ عامر لیاقت کی پہلی اہلیہ ڈاکٹرسیدہ بشریٰ نے سابقہ شوہر مزید پڑھیں