حمزہ شہباز نےحلف نہ لینے کے خلاف تیسری بارلاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نےحلف نہ لینے کے خلاف تیسری بارلاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی جسے سماعت کے لیے مقرر کردیاگیا۔ حمزہ شہباز نے لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کی جس میں وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت کو مزید پڑھیں

آئندہ 10 دن میں بجلی کے معاملات میں بہتری کی توقع ہے،خرم دستگیر

 وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کاکہنا ہےکہ  بجلی کی پیداواری صلاحیت کا بحران نہیں، ایندھن کا بحران ہے تاہم یکم مئی سے بتدریج لوڈشیڈنگ کے معاملات حل ہوجائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خرم  دستگیر نے کہا مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن،علی حیدر گیلانی، فہیم خان اور کیپٹن (ر) جمیل پر کرپٹ پریکٹس ثابت

الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کیس سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا  گیا ہےکہ علی حیدرگیلانی، ایم این اے فہیم خان اورکیپٹن (ر) جمیل پرکرپٹ پریکٹس ثابت ہوئی ان کے خلاف مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن ویڈیو سکینڈل، یوسف رضا گیلانی کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواستیں مسترد

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ الیکشن ویڈیو اسکینڈل کے معاملے میں سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کے خلاف کوئی شواہد نہیں، اس لیے ان کے مزید پڑھیں

وزیراعظم آج نمازِ جمعۃ الوداع مسجدِ نبوی ﷺ میں ہی ادا کریں گے

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مسجد نبوی میں روضۂ رسول ﷺ پر دوبارہ حاضری دی ہے۔ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کے ہمراہ سعودی عرب دورے پر گئے پاکستانی وفد نے بھی روضۂ رسول ﷺپر دوبارہ حاضری دی ہے۔  شہباز مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں کا بھی مسجد نبوی واقعہ پر ردعمل سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے مسجد نبویﷺ میں حکومتی وفد کے ساتھ گزشتہ روز پیش آنے والے بدتمیزی کے واقعے پر  اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے شرمناک ویڈیو پوسٹ مزید پڑھیں

مسجد نبوی میں پیش آئے واقعہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، مولانا طارق جمیل

وزیراعظم شہباز  شریف کی وفد کے ہمراہ مسجد نبوی آمد پرگزشتہ روز  بعض افراد کی جانب سے نعرہ بازی کیے جانے پر مولانا طارق جمیل کا بیان سامنے آگیا۔ مولانا طارق جمیل نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت کی اہم شخصیات کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت ریفرنس کی تیاری

پی ٹی آئی حکومت کی اہم شخصیات کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت ریفرنس کی تیاری حکومت نے مبینہ آئین شکنی پر ریفرنس کی تیاری کے لیے قانونی ماہرین سے مشاورت شروع کردی ہے، پی ٹی آئی حکومت کی اہم شخصیات مزید پڑھیں

نیب نے فرح خان سے متعلق انکوائری کا آغاز کردیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق خاتونِ اوّل کی سہیلی فرحت شہزادی المعروف فرح خان سے متعلق انکوائری کا آغاز کر دیا۔ نیب کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق انکوائری نامعلوم ذرائع آمدن اور منی لانڈرنگ کے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری  مسترد کردی

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری  مسترد کردی۔وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک  بیان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کیے جانے کی اطلاع دی۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ پچھلی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب کے دورے پر روانہ

وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ  وزیر خارجہ بلاول بھٹو ، رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ اور شاہ زین بگٹی بھی ہیں۔ سرکاری خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق وزیراعظم مزید پڑھیں

سعودی قیادت کے ساتھ کثیرالجہتی مذاکرات کروں گا،شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ سعودی  عرب سے قبل بیان جاری کیا ہے۔ ایک بیان میں شہباز شریف  نے کہا کہ آج سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہورہا ہوں، دورے کے دوران سعودی قیادت کے ساتھ کثیرالجہتی مذاکرات کروں مزید پڑھیں

عمران خان کے کمیشن کیخلاف بیانات پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کے کمیشن مخالف بیانات کا نوٹس لے لیا۔ الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کے پشاور میں  ہونے والے ورکرز کنونشن کے خطاب کا ریکارڈ پیمرا سے طلب کرلیا  ہے۔ اس کے مزید پڑھیں

پاکستان جیسی اسلامی ریاست کا معاشی نظام سود سے پاک ہونا چاہیے،وفاقی شرعی عدالت

وفاقی شرعی عدالت نے سودی نظام سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان جیسی اسلامی ریاست کا معاشی نظام سود سے پاک ہونا چاہیے۔ وفاقی شرعی عدالت نے سودی نظام کے خاتمے کی درخواستوں پر محفوظ مزید پڑھیں

جنرل قمرجاوید باجوہ کا کنٹرول لائن پر اگلے مورچوں کا دورہ

بری فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ نے بدھ کے روز کنٹرول لائن پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہیں کنٹرول لائن کی صورتحال اور فارمیشن کی پیشہ وارانہ تیاریوں کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ جنرل مزید پڑھیں

بلاول بھٹو پاکستان کے سب سے کم عمر وزیر خارجہ بن کر نانا شہید ذوالفقار علی بھٹو کے نقش قدم پر چل پڑے

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے محض 33 برس کی عمر میں پاکستان کے 37 ویں وزیرخارجہ کا حلف اُٹھا لیا اور ملک کے سب سے کم عمر ترین وزیر خارجہ ہونے کا اعزاز بھی اپنے نام کرلیا۔ لیکن مزید پڑھیں