لکی مروت، سکیورٹی فورسز کی گاڑی آئی ای ڈی سے ٹکرا گئی، کیپٹن سمیت فوج کے 7 جوان شہید

راولپنڈی(خبرنگار)لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی آئی ای ڈی سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے کیپٹن سمیت پاک فوج 7 جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لکی مروت میں سکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

بلوچستان میں پی ٹی آئی قیادت کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے لیویز تھانہ بوستان دفعدار کی مدعیت میں تحریک انصاف کے رہنماؤں شہریار آفریدی، خاتون رہنما شاندانہ گلزار، حلیم عادل شیخ سمیت مزید پڑھیں

پاک چین مشترکہ اعلامیے میں دہشت گردی پر دہرا معیار مسترد، سی پیک کی اہمیت پر زور

بیجنگ ،اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف چین کا پانچ روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد ہفتہ کو پاکستان پہنچ گئے۔ اس حوالے سے پاکستان اور چین نے مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا ہے، جس میں دہشت گردی پر دہرا مزید پڑھیں

سعودی عرب نے حج پرمٹ کے بغیر مکہ آنے والے ایک لاکھ 53 ہزار افراد کو واپس بھجوادیا

مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی حکام نے حج پرمٹ کے بغیر مکہ آنے والے ایک لاکھ 53 ہزار افراد کو واپس بھجوادیا۔مکہ میں حج سکیورٹی فورسز کےکمانڈرز کی جانب سے حج کے دوران سکیورٹی کے انتظامات سے متعلق بریفنگ دی گئی۔بریفنگ مزید پڑھیں

عمران خان نے کال دی تو پھر اسلام آباد میں کوئی نہیں بیٹھ سکے گا، وزیر اعلیٰ کے پی

سوات(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ جس دن عمران خان نے کال دی ہم بارش، برفباری اور گرمی کی پرواہ کیے بغیر نکلیں گے اور پھر آپ داستانوں میں بھی نہیں مزید پڑھیں

حکومت کیخلاف پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں مفاہمت، مشترکہ معاملات پر کمیٹی تشکیل

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) حکومت کے خلاف مشترکہ جدوجہد کے لیے عمران خان اور مولانا فضل الرحمن کی قربت بڑھنے لگی، مشترکہ معاملات پر کمیٹی بنا دی گئی۔پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام کے مابین معاملات طے پانے لگے۔ سابقہ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا ہتک عزت قانون لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

لاہور(نیوز رپورٹر) پنجاب حکومت کے ہتک عزت قانون کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ایڈووکیٹ ندیم سرور کے ذریعے لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی ہتک عزت قانون کے خلاف درخواست میں وزیر اعلیٰ اور گورنر پنجاب کو مزید پڑھیں

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ:سپر اوور میں امریکہ نے پاکستان کو شکست دے دی

ڈیلاس(سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور امریکا کا میچ ڈرا ہوگیا، فیصلہ سپر اوور میں ہوگا۔ڈیلاس کے گرینڈ پریری اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں امریکا کے کپتان مونک پٹیل نے ٹاس جیت کر مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کو بھی ایکسپوز کر رہے ہیں، سپریم کورٹ کا عمران خان کے وکیل سے مکالمہ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت شروع ہوچکی ہے، جس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان بھی ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے ہیں۔چیف جسٹس قاضی فائز مزید پڑھیں

نواز شریف کی طرح عمران خان بھی کوئی عام قیدی نہیں، دونوں لاکھوں فالوورز رکھتے ہیں، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے نیب ترامیم کیس کی براہ راست نشریات کی درخواست مسترد کرنے سے متعلق اختلافی نوٹ جاری کردیا۔جسٹس اطہر من اللہ نے 13 صفحات پر مشتمل نوٹ میں لکھا کہ مزید پڑھیں

مصطفیٰ کمال سمجھتے ہیں توہین عدالت نہیں کی تو معافی قبول نہیں کریں گے، چیف جسٹس

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس قاضی فائزعیسی نے کہا ہے کہ دوسرے آئینی ادارے پر تنقید کرنا اراکین پارلیمنٹ کا حق نہیں۔چیف جسٹس قاضی فائزعیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے فیصل واوڈا اور مصطفی کمال مزید پڑھیں

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ چترال میںژالہ باری بھی ہوئی۔چترال میں طوفانی بارش اور ڑالہ باری سے فصلوں اور پھلوں کو شدید نقصان پہنچا جبکہ پشاور اور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کروا لیتی تو سارے مسئلے حل ہو جاتے، چیف جسٹس

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے تحریک انصاف کے وکیل سے استفسار کرتے ہوئے کہا کہ سارا ملبہ ہم پر نہ ڈالیں ،پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کروا لیتی تو سارے مسئلے حل ہو مزید پڑھیں