بلوچستان کے وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کےخلاف تحریک عدم اعتماد اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی گئی ہے جس پر 14 ارکان اسمبلی کے دستخط ہیں۔ تحریک عدم اعتمادپر بلوچستان عوامی پارٹی مزید پڑھیں
آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی بحالی کے لیے مذاکرات آج دوحہ میں شروع ہوں گے جس کے لیے پاکستانی وفد دوحہ روانہ ہوگیا۔ آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی بحالی کے لیے آج شروع ہونے والے مذاکرات مزید پڑھیں
انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ آئی جی سندھ کو عہدے سے ہٹا کر اسٹیلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ حکومت سندھ نے ایڈیشنل آئی جی مزید پڑھیں
ملکی سیاسی صورت حال اور آئی ایم سے مذاکرات نہ ہونے کے باعث ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ نہ تھم سکا۔ ڈالر کی قیمت میں اضافے اور پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور انٹر مزید پڑھیں
احتساب عدالت نے سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اثاثہ جات ریفرنس میں اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کیے جب کہ عدالت نے تین مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے جلسے سے خطاب میں کہا ہے کہ لوٹوں کے خلاف فیصلے پر سپریم کورٹ کا شکریہ ادا کرتے ہیں، سپریم کورٹ نے پاکستان کی اخلاقیات کو گرنے سے بچایا جبکہ مزید پڑھیں
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے منحرف اراکین کے بارے میں متعلق آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق ریفرنس پر سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ آگیا۔ عدالتی فیصلے کے تحت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر فیصلے میں کہا ہے کہ منحرف رکن کا دیا گیا ووٹ شمار نہیں ہوسکتا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 مزید پڑھیں
حکومت نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔جیونیوز کے مطابق حکومت نے تکنیکی بنیادوں پر چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب ترمیمی آرڈیننس کی میعاد مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو آج شام کو سنایا جائے گا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی مزید پڑھیں
وزیراعظم شہبازشریف کا چینی وزیراعظم لی کیانگ کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے،دونوں وزرائے اعظم نے اتفاق کیا کہ پاکستان اور چین کی اسٹریٹجک پارٹنر شپ کونقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دینگے۔ پاک چین وزرائے اعظم نے دوطرفہ امور پر مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں 16 اور 17 مئی کی درمیانی مزید پڑھیں
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج 3 روزہ دورے پر امریکا پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق اپنی پہلے سرکاری دورے کے دوران بلاول بھٹو زرداری امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے بھی ملاقات کریں گے۔ دورے میں بلاول بھٹو پاک امریکی مزید پڑھیں
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ حنیف عباسی کو عوامی عہدہ رکھنے سے روک رہے ہیں، امید ہے حنیف عباسی آئندہ سماعت تک عوامی عہدہ استعمال نہیں کریں گے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں مقیم چینی شہریوں کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت چینی شہریوں کی سکیورٹی کے معاملے پر اجلاس ہوا جس میں وزارت داخلہ کے حکام، چیف سیکرٹریز، سکیورٹی اور سی مزید پڑھیں
تحریک انصاف نے لیفٹیننٹ کرنل (ر) عاصم کو عمران خان کا سکیورٹی انچارج تعیانت کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے پارٹی چیئرمین کے سکیورٹی انچارج کی تعیناتی کی اطلاع دی گئی ہے۔ پی ٹی آئی کے مطابق عمران مزید پڑھیں