منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس اسپکر قومی اسمبلی کے پاس جمع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس اسپکر قومی اسمبلی کے پاس جمع کروا دیا، ریفرنس پارٹی چیئرمین عمران خان کی طرف سے اسپیکر کو بھجوایا گیا۔ ریفرنس پی ٹی آئی کے چیف وہیب عامر مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا اجلاس رات 12 بجے تک چلے گا، تحریک عدم اعتماد پر کل ووٹنگ کا امکان

وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر ہونے والا قومی اسمبلی کا اجلاس آج رات 12 بجے تک چلے گا۔  ذرائع قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کا کہنا ہے کہ اسپیکر کو کہا گیا ہے آج ووٹنگ نہیں کروانی، مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان اپوزیشن سے این آر او مانگ رہے ہیں،حامد میر کا دعویٰ

سینیئر صحافی حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اپوزیشن سے این آر او مانگ رہے ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو میں حامد میر کا کہنا تھاکہ عمران خان بنی گالہ میں بیٹھے ہیں مزید پڑھیں

پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے شاہین 3 بیلسٹک میزائل کا کامیاب مزید پڑھیں

عدم اعتماد پر از خود نوٹس کیس کے لارجر بینچ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر

حکومت نے عدم اعتماد پر از خود نوٹس کیس کے لارجر بینچ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کردی۔ سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ کے 7 اپریل 2022 کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست تحریک  انصاف کے سیکرٹری مزید پڑھیں

کسی صورت امپورٹڈ حکومت کو کبھی تسلیم نہیں کروں گا، عوام میں نکلوں گا۔وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں اعلان کیا ہے کہ کسی صورت امپورٹڈ حکومت کو کبھی تسلیم نہیں کروں گا، عوام میں نکلوں گا۔ قوم سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھاکہ پارٹی شروع کی تو 3 اصولوں مزید پڑھیں

پی ایف یو جے اور پی بی اے کی درخواستیں منظور،اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور پی بی اے وغیرہ کی درخواستوں کو منظور کرتے ہوئے پی کا ترمیمی آرڈیننس 2022ء مزید پڑھیں

صدر پاکستان بلوچ طلبہ سے ملاقات کریں،سیکرٹری صدر رپورٹ عدالت میں جمع کرائیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے ہدایت کی ہے کہ صدر پاکستان بلوچ طلبہ سے ملاقات کریں اور صدر پاکستان کے سیکرٹری آئندہ سماعت پر رپورٹ عدالت میں جمع کرائیں۔گذشتہ روز بلوچ مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل(ر)طارق خان کی دھمکی آمیز خط کے کمیشن کی سربراہی سے معذرت

وفاقی حکومت نے غیر ملکی سازش کی تحقیقات کیلئے لیفٹیننٹ جنرل (ر) طارق کی سربراہی میں کمیشن قائم کرنے کا اعلان کیا گیا تاہم لیفٹیننٹ جنرل (ر) طارق خان نے کمیشن کی سربراہی سے معذرت کرلی ہے۔ خاندانی ذرائع کا مزید پڑھیں

قوم اپنی خودمختاری، اپنی آزادی اور اپنی خود داری کا پہرہ نہیں دے گی تو اور کس نے دینا ہے،وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے بیرونی مداخلت پر بحیثیت قوم جواب دینے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ قوم اپنی خود مختاری اور خودداری کی حفاظت نہیں کرے گی تو اور کون کرسکتا ہے۔ پی ٹی وی نیوز کو خصوصی مزید پڑھیں

امریکا کے دھمکی آمیز خط کی تحقیقات اور وزیراعظم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست دائر،فواد چوہدری، شاہ محمود ،قاسم سوری بھی پھنس گئے

اسلام آباد(سی این پی)مبینہ امریکی خط کی تحقیقات اور وزیراعظم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائرکردی گئی۔مولوی اقبال حیدر نامی وکیل کی جانب سے دائر درخواست میں فواد چوہدری، شاہ محمود قریشی، مزید پڑھیں

لیٹر گیٹ ،لیفٹیننٹ جنرل (ر) طارق خان کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیشن تشکیل

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کابینہ نے عالمی سازش کو سامنے رکھ کر لیفٹیننٹ جنرل (ر) طارق خان کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیشن تشکیل دے دیا ہے، کمیشن دیکھے گا کہ خط میں رجیم مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے کل ہونے والے اجلاس میں تحریک عدم اعتماد ایجنڈے میں شامل

سپریم کورٹ کے گزشتہ روز کے فیصلے کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا۔سپریم کورٹ کے گزشتہ روز کے فیصلے کی کاپی  قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو موصول ہوگئی ہے جس کے بعد اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے 10بجے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کا اجلاس،وفاق ، پنجاب اور کے پی سے مستعفی ہونے کی تجویز

وزیراعظم عمران خان کو سیاسی کمیٹی نے وفاق، پنجاب اور کے پی سے مستعفی ہونے کی تجویز دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ ذرائع مزید پڑھیں