بلاول بھٹو کی انتونیو گوتریس سے ملاقات، ’’محفوظ پاکستان ‘‘ کانفرنس کی مشترکہ میزبانی پر اظہار تشکر

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی سرگرمیوں اور طویل مدت بحالی، آبادکاری اور تعمیرنو کیلئے پاکستان کی مکمل حمایت اور تعاون کا اعادہ کیا ہے۔نیویارک میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

دہشت گردی کو اسلام کے ساتھ جوڑنا درست نہیں، بلاول بھٹو

 وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کے لیے مشترکہ کاوشیں درکارہیں، دہشت گردی کو اسلام کے ساتھ جوڑنا درست نہیں، تمام دہشت گرد مسلمان ہیں نہ ہی تمام مسلمان دہشت گرد ہیں۔نیو مزید پڑھیں

اعظم سواتی کی ضمانت پر فیصلہ ایک بار پھر موخر

متنازع ٹوئٹس کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ ایک بار پھر مؤخر ہو گیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کی جانب سے متنازع ٹوئٹس کے کیس میں درخواستِ ضمانت بعد از مزید پڑھیں

قوم اے پی ایس شہدا کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کریگی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 16 دسمبر دہشتگردی کے خلاف پورے پاکستان کے ایک آواز ہونے کا دن ہے۔سانحہ آرمی پبلک سکول (اے پی ایس) کی برسی کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے مزید پڑھیں

عامر لیاقت مرحوم کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ گرفتار

ڈاکٹر عامر لیاقت مرحوم کی  تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ایف آئی اے  کراچی کے مطابق سائبرکرائم سرکل نے پنجاب کےعلاقے لودھراں میں کارروائی کرتے ہوئے مرحوم ایم این اے اور مذہبی اسکالر عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ کو مزید پڑھیں

امریکی جنرل ایرک کوریلا کی جی ایچ کیو آمد، آرمی چیف سے ملاقات، یادگار شہدا پر پھول رکھے

امریکی کمانڈر سینٹ کام جنرل ایرک کوریلا نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل عاصم منیر نے کمانڈر امریکی سینٹ کام جنرل ایرک کوریلا مزید پڑھیں

پاک افغان بارڈر پر پاکستانی اور افغان فورسز کے درمیان جھڑپیں

پاک افغان بارڈر پر پاکستانی اور افغان فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں جس میں خواتین سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے۔سکیورٹی حکام کے مطابق پاک افغان بارڈرکلی شیخ لعل محمد میں پاکستانی اورافغان بارڈرفورسز کےدرمیان جھڑپیں ہوئی ہیں جس میں مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس، عمران خان کیخلاف فوجداری کارروائی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

توشہ خانہ ریفرنس میں اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان کے خلاف فوج داری کارروائی کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے انہیں 9 جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ ریفرنس میں چیئرمین مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں پولیس افسران کے تبادلوں پر پابندی کا حکم

سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا حکومت کو پولیس آرڈر 2002 پر عملدرآمد کرنے کا حکم دیتے ہوئے افسران کے تبادلوں سے روک دیا۔پولیس افسران کے سیاسی بنیادوں پر تبادلوں کے خلاف کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان عمر مزید پڑھیں

بلاول بھٹو سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لیے پاکستان کے ساتھ یکجہتی پر اقوام متحدہ کے مشکور

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس کے صدر Csaba Korösi سے ملاقات کی اور موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات، پانی کے بحران اور پائیدار ترقی کے اہداف سے متعلق امور مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کشمیر تنازع کے حوالے سے اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کرے، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عالمی برادری پر مخصوص ممالک میں اقلیتوں کے خلاف نسل کشی کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے زور دیا ہے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) میں خطاب کرتے ہوئے وزیر مزید پڑھیں

اعظم سواتی کیخلاف سندھ میں درج مقدمات منسوخ

پولیس نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو سکھر سے اسلام آباد پہنچادیا اور سندھ میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمات منسوخ کردئیے گئے۔سندھ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کےخلاف سندھ مزید پڑھیں

اسمبلیاں دسمبر میں ہی تحلیل ہوں گی، کسی سے کوئی مدد نہیں مانگ رہا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پارٹی کے تمام ذمہ داران سے رائے لے چکا ہوں، اب مزید مشاورت نہیں فیصلے کا اعلان ہو گا، اسمبلیاں دسمبر میں مزید پڑھیں

جوہر ٹاؤن دھماکے میں بھارت کے ملوث ہونے کے ناقابل تردید، شواہد موجود ہیں، حنا ربانی کھر

وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوہر ٹاؤن دھماکے میں بھارت کے ملوث ہونے کے ناقابل تردید ثبوت، ٹھوس شواہد ہیں۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی امن مزید پڑھیں

تاجکستان کے صدر دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے دعوت نامے پر تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے ہیں، مزید پڑھیں